سونے کی قیمت میں مزید کمی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سونے کی قیمت میں مزید کمی تفصیلات: GOLD

Posted: Aug 11, 2020 | Last Updated: 5 mins ago

آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید 3 ہزار روپے کمی سے ایک لاکھ 26 ہزار روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونا 2487 روپے کمی سے ایک لاکھ 8 ہزار 110 روپے کا ہوگیا۔ کرونا وائرس کی وباء کے دوران لوگوں کا سرمایہ کاری کیلئے رجحان سونے کی جانب ہے، جس کی وجہ سے دنیا بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹرنیشل مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے سے پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 3000 روپے کی کمیانٹرنیشل مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے سے پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 3000 روپے کی کمی GoldPrice Decrease DomesticMarket InternationalMarket Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی - Business - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

انٹرنیشل مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے سے پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 3000 روپے کی کمیانٹرنیشل مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے سے پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 3000 روپے کی کمی GOLD
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فی تولہ سونے کی قیمت میں 2900 روپے کی بڑی کمیلاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں رواں ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں 2900 روپے کی تنزلی دیکھی گئی جبکہ ان دو روز کے دوران قیمت 5900 روپے کم ہو گئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »