نیب کو انسداد منی لانڈرنگ بل میں شامل کرنا درست نہیں، نوید قمر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب کو انسداد منی لانڈرنگ بل میں شامل کرنا درست نہیں، نوید قمر تفصيلات جانئے: DailyJang

اجلاس کے دوران ممبر قومی اسمبلی نوید قمر نے کہا کہ بل پر ہمارے اعتراض ہیں اور گزشتہ اجلاس میں اس پر تفصیلی گفتگو ہوئی، ہماری کچھ سفارشات نہیں مانی گئیں اور کچھ مانی گئیں، نیب کو انسداد منی لانڈرنگ بل میں شامل کرنا درست نہیں۔

نوید قمر کا کہنا تھا کہ کئی چیزوں پر اعتراض ہے لیکن ہمارا سب سے بڑا اعتراض نیب کی شمولیت ہے، سزا کو بڑھانے کے لیے طریقہ کار کا تعین ہونا چاہیے۔ جس پر ڈی جی ایف ایم یو کی جانب سے کہا گیا کہ نیب کئی جرائم میں دیگر ایجنسیوں کے ساتھ کام کرتا ہے، نیب کو اس وقت بل سے نکالنا مشکل ہوگا، اگر نیب کا ادارہ نہیں رہتا تو ترمیم کے ذریعےاسےبل سے نکالا جاسکتا ہے۔

اجلاس کے دوران عائشہ غوث پاشا نے اظہار رائے کرتے ہوئے کہا کہ عالمی مروجہ قوانین مانگے گئے تھے وہ بھی فراہم نہیں کیے گئے، پارلیمان کی اہمیت و وقعت کا خیال حکومت کو نہیں ہے، اس بل سے ہراسمنٹ پھیلے گی جس سے مسائل بڑھیں گے۔ عائشہ غوث پاشا کا مزید کہنا تھا کہ انٹرنیشنل پریکٹسز میں ایسا ہرگز نہیں ہوتا، اس بل کے بعد کوئی سرمایہ کاری نہیں آئے گی۔پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و ممبر قومی اسمبلی قیصر احمد شیخ نے اجلاس کے دوران کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کی یہ شرائط نہیں جو اس بل کے ذریعے منظور کروائی جارہی ہیں، اس بل کی منظوری میں جلدی نہیں ہونی چاہیے، کاروباری افراد سے بات ہونی چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بل گیٹس نے فرید زکریا کے پروگرام میں پاکستان کی تعریف کیوں کی - BBC News اردوپاکستان میں حکومتی نمائندوں کے منھ سے تو یہ بات آپ نے کئی بار سنی ہو گی کہ ’پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا پر قابو پا لیا گیا ہے، لیکن اگر اس چیز کا اعتراف مائیکرو سافٹ کمپنی کے شریک بانی بل گیٹس کریں تو یہ یقیناً ایک بڑی کامیابی ہوگی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک نے بل جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دیکے الیکٹرک نے بل جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کووڈ 19 کی وبا کب تک ختم ہوگی؟ بل گیٹس نے پیشگوئی کردی - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بل بورڈ واقعہ، زخمی شخص کا کیس کی پیروی کرنے کا فیصلہاسپتال انتظامیہ کے مطابق انوار احمد کے ہاتھ پر زخم آئے ہیں، ڈاکٹرز نے ان کا طبی معائنہ کر کے دوائیں دیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا کراچی کی تمام عمارتوں‌ سے بل بورڈز ہٹانے کا حکم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بل گیٹس نے پاکستان کی کرونا کے خلاف کامیابی کو تسلیم کر لیامائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے پاکستان کی کورونا کے خلاف کامیابی کو تسلیم کر لیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »