مریم نوازکی نیب میں پیشی، ن لیگی قیادت نے کارکنان کو بھی بلالیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج قومی احتساب بیورو (نیب) میں پیش ہوں گی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز آج نیب میں پیش ہوں گی، اس موقع پر لیگی قیادت کی جانب سے کارکنوں کو بھی رائیونڈ اور دفتر پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔نیب نے نوازشریف کی صاحبزادی سے چودہ سو چوالیس کنال اراضی پرجواب طلب کررکھا ہے۔ ذرائع نے بتایا مریم کے ساتھ والد نوازشریف،دادی شمیم بیگم بھی شامل تفتیش ہیں۔

واضح رہے کہ مریم نواز کی پیشی کیلئے نیب نے سوالنامہ تیار کرلیا ہے، ذرائع کے مطابق نیب سوالنامے میں پوچھا گیا ہے کہ زمین کی خریداری کیلئے فنڈز کب اورکہاں سے لئے؟،زمین کی خریداری کیلئے فنڈز کے ذرائع ہر سال کے حساب سے بتائیں؟۔ نیب نے سوالنامے میں پوچھا ہے کہ زمین کی خریداری کیلئے ٹیکسز اور ڈیوٹیز کی ادائیگی کی تفصیل بھی بتائی جائے،اس میں سے کوئی زمین بیچی گئی ہے تواس کی تفصیلات بھی دیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سوالنامے میں مزید پوچھا گیا ہے کہ زمین کس مقصد کیلئے استعمال کی گئی ؟اس کی تفصیلات دیں، زمین زرعی مقاصد کیلئے استعمال کی گئی یا کمرشل مقاصد کیلئے؟۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیرقانونی اراضی کیس :مریم نواز آج نیب لاہور آفس میں پیش ہوں گی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز غیر قانونی اراضی کیس میں آج نیب کے سامنے پیش ہوں گی - ایکسپریس اردوجاتی امرا کی رہائش گاہ سے لیگی کارکنان کے قافلے کے ہمراہ قومی احتساب بیورو کے دفتر پہنچیں گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیب کے نوٹس کے بعد مریم نواز نے مشاورت شروع کردیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے نیب کی جانب سے طلبی کے نوٹس پر اپنے وکلاء سے مشاورت شروع کر دی، لندن میں موجود والد اور بھائیوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کا نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہپاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز شریف نے گیارہ اگست کو نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کرلیالاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے گیارہ اگست کو نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ کارکن جاتی عمرہ سے مریم نواز کے ساتھ قافلے کی شکل میں جائیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مریم نواز کے بیٹے اور سیف الرحمن کی بیٹی کا رشتہ طے ہوگیا - ایکسپریس اردومنگنی کی باضابطہ تقریب چند روز بعد منعقد ہوگی، خاندانی ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »