سعودی ایئر لائن نے مسافروں کو خوشخبری سنادی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی ایئر لائن نے مسافروں کو خوشخبری سنادی ARYNewsUrdu

سعودی عریبین ایئرلائنز نے اپنی پروازوں سے سفر کرنے والوں کے لیے نئی سہولت متعارف کرائی ہے، اس کی بدولت مسافروں کی سفری کارروائی تیزی سے نمٹائی جائے گی اور انتظار کے لمحے بہت محدود ہوجائیں گے۔

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق سفرا السعودیہ سروس کی بدولت السعودیہ کی پروازوں سے سفر کرنے والوں کو ایئرپورٹ آمد سے لے کر طیارے پر سوار ہونے تک تمام سوالات کے جوابات بروقت مہیا کیے جائیں گے اور سفری کارروائی تیزی سے نمٹائی جائے گی۔ ایئرپورٹ ہال میں داخل ہوتے ہی السعودیہ کا اہلکار مسافر کو خوش آمدید کہے گا۔ لیپ ٹاپ کی مدد سے سفری کارروائی مکمل کرائے گا ۔ مسافر کے سوالات کے جواب دے گا اور ضروری رہنمائی بھی فراہم کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی اداکارہ آمنہ شیخ نے سعودی شہری سے شادی کرلیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکارہ آمنہ شیخ نے سعودی شہری عمر فاروقی سے شادی کرلی ، دونوں کی شادی کی تصاویر بھی سامنے آگئیں ۔  ہیلتھ فیشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی عدالت نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو طلب کر لیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے شاہ محمود قریشی کی قربانی مانگ لی سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر صحافی رضوان رضی نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے شاہ محمود قریشی کے استعفیٰ کا مطالبہ  کیا گیا ہے۔ رضوان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صحافی اطہر ہاشمی مرحوم کی یاد میں آن لائن کانفرنس منعقد سعودی اور پاکستانی میڈیا سے منسلک صحافیوں نے ان کی خدمات کو سراہا اور خراج عقیدت پیش کیاجدہ (محمد اکرم اسد) اردو صحافت کے درخشاں ستارے ایڈیٹر ، صحافی اور کالم نگار اطہر ہاشمی مرحوم کی یاد میں آن لائن کانفرنس منعقد کی گئی جس میں سعودی اور پاکستانی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات سے واپسی کیلئے200 پاکستانیوں کیلئے مفت ایئر ٹکٹساسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزارت اوورسیز پاکستانیز کے مطابق متحدہ عرب امارات کی معروف کاروباری شخصیت سہیل گلداری کی جانب سے 200 پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے مفت ائیر ٹکٹس کا انتظام کیا گیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب ہمارے لئے بہت اہم ہےتعلقات خراب کرنے کاسوچ بھی نہیں سکتےگورنر پنجاب چودھری سرورلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہاہے کہ سعودی عرب ہمارے لئے بہت اہم ہے،سعودی عرب سے تعلقات خراب کرنے کاسوچ بھی نہیں سکتے۔گورنر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »