'میں اتنے گھٹیا انسان کی بیوی نہیں ہوسکتی' - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈرامہ میرے پاس تم ہو کی اہم بات لیک ہوگئی Showbiz Entertainment DawnNews

پاکستان کی نامور اداکارہ حرا مانی اس وقت اپنے ڈرامے 'میرے پاس تم ہو' کے لیے خوب توجہ حاصل کررہی ہیں۔

جب انٹرویو کے دوران یہی سوال حرا سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ 'میں اتنے گھٹیا انسان کی بیوی نہیں ہوسکتی'۔ 'میرے پاس تم ہو' ڈرامے میں حرا مانی اور عدنان صدیقی دونوں معاون کردار نبھا رہے ہیں جبکہ اس ڈرامے میں ہمایوں سعید اور عائزہ خان مرکزی کردار نبھارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'میں اتنے گھٹیا انسان کی بیوی نہیں ہوسکتی' - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کیلیفورنیا میں ہائی اسکول میں فائرنگ، 4 افراد زخمی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

قطر میں ہونیوالے اس کام میں ہم بھی شریک ہوں گے سعودی عرب کا اعلان ، دونوں ...' قطر میں ہونیوالے اس کام میں ہم بھی شریک ہوں گے' سعودی عرب کا اعلان ، دونوں ممالک میں کشیدگی کے دوران بڑی خبرآگئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران میں ٹریفک حادثے میں 28 افغان شہری ہلاک، 21 زخمی - ایکسپریس اردوٹریفک حادثہ 2 مخالف سمت سے آنے والی گاڑیوں کے ٹکرانے کے باعث پیش آیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں لیبیا کےدو شیر خوار بچوں کو کامیاب آپریشن میں الگ کردیا گیا۔سعودی عرب میں لیبیا کےدو شیر خوار بچوں کو کامیاب آپریشن میں الگ کردیا گیا۔ SaudiArabia Libya Libyan Children SuccessfulOperation Twins Baby Surgery Conjoined saudiarabia KingSalman KSAmofaEN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وینس میں سیاح پانی میں گھومنے پر مجبور، نظام زندگی درہم برہم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »