کیلیفورنیا میں ہائی اسکول میں فائرنگ، 4 افراد زخمی - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ہائی اسکول کے 4 مریضوں کا علاج کررہے ہیں جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے، ہسپتال حکام مزید پڑھیں California USA DawnNews

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں واقع ہائی اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

ڈان اخبار میں شائع فرانسیسی خبررساں ادارے ' اے ایف پی' کی رپورٹ کے مطابق لاس اینجلس کے شمال سے 65 کلومیٹر کے فاصلے پر سینٹا کلاریٹا کے علاقے میں واقع سوگس ہائی اسکول میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں بچوں میں خوف و ہراس پھیل گیا تھا۔کیلیفورنیا میں ہیلوین پارٹی کے دوران فائرنگ، 3 افراد ہلاک لاس اینجلس کنٹری شیرف ایلکس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے ٹوئٹ میں کہا کہ ' سوگس ہائی اسکول میں ہونے والی فائرنگ کے مشتبہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے جو اس وقت ایک مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہے'۔ویلنسیا کے علاقے میں واقع ہنری مایو ہسپتال کے حکام کا کہنا ہے کہ وہ ہائی اسکول کے 4 مریضوں کا علاج کررہے ہیں جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے۔پولیس ترجمان بوب بوئس نے مقامی نشریاتی ادارے این بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے خبردار کیا کہ یہ واضح نہیں کہ فائرنگ کے واقعے میں تمام متاثرین کا...

قبل ازیں سینٹا کلاریٹا ویلی شیرف ڈپارٹمنٹ نے ٹوئٹ کیا تھا کہ ' ان کے خیال میں فائرنگ کے واقعے میں صرف مشتبہہ شخص ملوث تھا'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیلی فورنیا، ہائی اسکول میں فائرنگ، 6 افراد زخمی، متعدد یرغمالامریکی ریاست کیلی فورنیا کے ہائی اسکول میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے جبکہ متعدد طلبا کو حملہ آوروں نے یرغمال بنالیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیلی فورنیا، ہائی اسکول میں فائرنگ، خاتون ہلاک، 6 افراد زخمی، حملہ آور گرفتارکیلی فورنیا کے ہائی اسکول میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں خاتون ہلاک اور 6 افراد زخمی ہوگئے جبکہ حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے تم بیکاٶ میڈیا کو کیلیفونیا کی پڑی ہے، بدبخت سہیل نامی شخص جو معصوم بچوں کا ریپسٹ ہے اس پر رپوٹنگ کرتے ہوۓ تمہیں موت آتی ہے،کیونکہ اس سے تمہارے گورے آقا ناراض ہو جا۶ینگے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیلیفورنیا: سکول میں فائرنگ، خاتون ہلاک، متعدد زخمی، حملہ آور گرفتار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسرائیلی حملے کے بعد غزہ میں اسکول بند، اسرائیل نے گذرگاہیں سیل کر دیںاسرائیلی حملے کے بعد غزہ میں اسکول بند، اسرائیل نے گذرگاہیں سیل کر دیں Israel Gaza Attacks Schools Closed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی حملے کے بعد غزہ میں اسکول بند، اسرائیل نے گذرگاہیں سیل کر دیںفلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پراسرائیلی فوج کے اسلامی جہاد کے رہ نما ابو العطا پرحملے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی ریاست کیلیفورنیاکےہائی اسکول میں فائرنگ2 طلباء ہلاک ،متعددافرادزخمیکیلیفورنیا : امریکی ریاست کیلیفورنیاکےہائی اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 طالب علم ہلاک اورمتعددافرادزخمی ہو گئے ہیں۔ خبرایجنسی کے مطابق فائرنگ کاواقعہ جنوبی شہرسانٹاکلاریٹامیں پیش آیا۔فائرنگ کرنے والا نقاب پوش ایشین اوریجن سے تعلق
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »