کیلی فورنیا، ہائی اسکول میں فائرنگ، 6 افراد زخمی، متعدد یرغمال

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیلی فورنیا، ہائی اسکول میں فائرنگ، 6 افراد زخمی، متعدد یرغمال californiashooting

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست جنوبی کیلی فورنیا کے ہائی اسکول میں مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6 طلبا زخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق پولیس نے اسکول کو گھیرے میں لے لیا اور حملہ آوروں سے مذاکرات جاری ہیں، حملہ آوروں نے متعدد طلبا کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔The school is on lockdownلاس ایجنلس کاؤنٹی شیریف ڈیپارٹمنٹ کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہنا ہے کہ 5 زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا ہے، ایسوسی ایٹ پریس کی رپورٹ کے مطابق فائرنگ سے 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ہینری مایو اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 5 زخمیوں اسپتال میں زیر علاج ہیں جن میں 2 کی حالت تشویش ناک...

پولیس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مذکورہ علاقے میں آنے سے گریز کریں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سانتا کلریتا کے علاقے سوگس ہائی اسکول کے قریب پیش آیا، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں، آخری اطلاعات تک کوئی حملہ آور گرفتار نہیں ہوا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابل میں کار بم دھماکے میں 7 افراد ہلاک، 7 زخمی - ایکسپریس اردودھماکے کی ذمہ داری کسی بھی گروپ کی جانب سے قبول نہیں کی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کابل میں کار بم دھماکے میں 7 افراد ہلاک،7زخمیکابل میں کار بم دھماکے میں 7 افراد ہلاک،7زخمی Kabul CarBomb Explosion InteriorMinistry People Killed Injured
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کابل میں کار بم دھماکے میں 7 افراد ہلاک،7زخمیافغان دارالحکومت کابل میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مصر میں تیل پائپ لائن میں آتشزدگی سے 6 افراد ہلاک، 15 زخمی - ایکسپریس اردوپائپ لائن میں لیکیج تیل چوری کی وجہ سے ہوئی جس سے آگ بھڑکی، حکام
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات، 12 افراد جاں بحق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تھر میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 8 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوآسمانی بجلی کی زد میں آکر زندگی کی بازی ہانے والوں میں 6 خواتین شامل ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »