ڈائریکٹر نے کمرے میں ’برہنہ‘ ہونے کا کہا، جینیفر لوپیز - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

' نامناسب خواہش پر میں پریشان ہونے کے ساتھ ساتھ شرمندہ بھی ہوئی لیکن۔۔۔' انڈسٹری کی وہ طاقتور شخصیت جس نے سب کو دنگ کردیا Showbiz Entertainment DawnNews

ادھیڑ عمری میں بھی کسی خوبرو لڑکی کی طرح پرفارمنس کرنے والی گلوکارہ، موسیقار، اداکارہ و لکھاری 50 سالہ جینیفر لوپیز نے پہلی مرتبہ انکشاف کیا ہے کہ انہیں بھی ’جنسی طور پر ہراساں‘ کیا گیا۔اسی فلم میں جینیفر لوپیز کے ایک سین کو رواں سال کااگرچہ جینیفر لوپیز نے اداکاری سے زیادہ گلوکاری میں اپنے جوہر دکھائے ہیں لیکن انہوں نے ہولی وڈ کو کامیاب فلمیں بھی دی ہیں اور انہیں انتہائی اچھی اور بولڈ اداکارہ مانا جاتا ہے۔ان کے حوالے سے خیال کیا جاتا ہے کہ وہ ذہنی و جسمانی طور پر میچور ہونے کی وجہ سے ہر بولڈ...

جینیفر لوپیز کو جہاں فلموں میں بولڈ انداز میں دیکھا جاتا ہے، وہیں ان پر میوزیکل فیٹسیول کے دوران بھی بولڈ پرفارمنس کرنے کے الزامات لگائے جاتے ہیں۔ تاہم اب تک انہوں نے ایسے کسی واقعے کا ذکر نہیں کیا تھا، جس میں انہیں ہراساں کیا گیا ہو لیکن اب پہلی مرتبہ انہوں نے خود کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔کے ایک سلسلے میں ساتھی اداکاراؤں اسکارلٹ جانسن، لپیتا نیانگو، لارا ڈیرن، رینی زلویگر اور آکوافینا کے ساتھ اپنے زندگی کے تجربات شیئر کرتے ہوئے ماضی کے ایک قصے کو بیان کیا۔اسی سلسلے میں تمام اداکاراؤں نے اپنی زندگی کے تجربات شیئر کیے اور انہوں نے فلمی زندگی میں خود کو پیش آنے والی مشکلات کا بھی ذکر کیا۔اسی سلسلے میں بات کرتے ہوئے...

ادھیڑ عمر اداکارہ کے مطابق کاسٹیوم ڈائریکٹر نے ان سے اپنے جسم پر موجود لباس اتارنے کی فرمائش کی اور کہا کہ وہ ان کی چھاتی دیکھنا چاہتے ہیں۔جینیفر لوپیز کے مطابق کاسٹیوم ڈائریکٹر کی نامناسب خواہش پر وہ پریشان ہونے کے ساتھ ساتھ شرمندہ بھی ہوئیں اور انہوں نے ایسا کرنے سے منع کردیا۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ اس وقت کمرے میں ان کے ساتھ ان کا فلمی لباس تیار کرنے والی خاتون ڈیزائنر بھی موجود تھیں اور انہوں نے کاسٹیوم ڈائریکٹر کو ایسا کرنے سے صاف منع کردیا۔جینیفر لوپیز نے بتایا کہ انہوں نے کاسٹیوم ڈائریکٹر...

اداکارہ و گلوکارہ نے اعتراف کیا کہ اگرچہ انہیں کاسٹیوم ڈائریکٹر کے مطالبے پر تکلیف پہنچیں لیکن ان کے مطالبے پر انہیں حیرانی بھی ہوئی تھی، کیوں کہ وہ صرف ان کے بریسٹ دیکھنا چاہتے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈائریکٹر نے کمرے میں ’برہنہ‘ ہونے کا کہا، جینیفر لوپیز - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ڈائریکٹر موسمیات نے آسمانی بجلی سے بچنے کا طریقہ بتادیاڈائریکٹر موسمیات نے آسمانی بجلی سے بچنے کا طریقہ بتادیا تفصیلات : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کاسٹیوم ڈائریکٹر نے مجھ سے اپنے جسم پر موجود لباس اتارنے کی فرمائش کی اور ...' کاسٹیوم ڈائریکٹر نے مجھ سے اپنے جسم پر موجود لباس اتارنے کی فرمائش کی اور کہا کہ وہ۔۔۔' معروف اداکارہ و گلوکارہ نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا، انڈسٹری میں بھونچال آگیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاڑکانہ: آوارہ کتوں نے 6 سالہ حسنین کو زخمی کر ڈالا، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، تھر پارکر سمیت کئی علاقوں میں 25 افراد جاں بحق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بابراعظم نے آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں خطرناک عزائم ظاہر کردیئے - ایکسپریس اردوکینگروز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں مثبت انداز میں کرکٹ کھیلوں گا، بابراعظم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »