کاسٹیوم ڈائریکٹر نے مجھ سے اپنے جسم پر موجود لباس اتارنے کی فرمائش کی اور ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

' کاسٹیوم ڈائریکٹر نے مجھ سے اپنے جسم پر موجود لباس اتارنے کی فرمائش کی اور کہا کہ وہ۔۔۔' معروف اداکارہ و گلوکارہ نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا، انڈسٹری میں بھونچال آگیا

موسیقار، اداکارہ و لکھاری 50 سالہ جینیفر لوپیز نے پہلی مرتبہ انکشاف کیا ہے کہ انہیں بھی ’جنسی طور پر ہراساں‘ کیا گیا۔ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق جینیفر لوپیز کی چند ہفتے قبل ریلیز ہونے والی بولڈ فلم ’ہسلرز‘ نے دھوم مچائی تھی اور یہ ریکارڈ کمائی کرنے میں بھی کامیاب ہوئی،ان کے حوالے سے خیال کیا جاتا ہے کہ وہ ذہنی و جسمانی طور پر میچور ہونے کی وجہ سے ہر بولڈ کردار کو بھی احسن انداز میں نبھاتی ہیں۔جینیفر لوپیز کو جہاں فلموں میں بولڈ انداز میں دیکھا جاتا ہے، وہیں ان پر میوزیکل فیٹسیول کے دوران بھی...

جینیفر لوپیز نے شوبز میگزین ’ہالی ووڈ رپورٹر‘ کے ایک سلسلے میں ساتھی اداکارائوں اسکارلٹ جانسن، لپیتا نیانگو، لارا ڈیرن، رینی زلویگر اور آکوافینا کے ساتھ اپنے زندگی کے تجربات شیئر کرتے ہوئے ماضی کے ایک قصے کو بیان کیا۔اسی سلسلے میں تمام اداکارائوں نے اپنی زندگی کے تجربات شیئر کیے اور انہوں نے فلمی زندگی میں خود کو پیش آنے والی مشکلات کا بھی ذکر کیا۔اسی سلسلے میں بات کرتے ہوئے جینیفر لوپیز نے انکشاف کیا کہ انہیں بھی ایک کاسٹیوم ڈائریکٹر نے جنسی طور پر ہراساں کیا تھا۔اداکارہ نے کسی کا بھی نام لیے...

جینیفر لوپیز نے بتایا کہ انہوں نے کاسٹیوم ڈائریکٹر کو کہا کہ وہ ان کی خواہش کی تکمیل نہیں کر سکتیں البتہ جب فلم کی شوٹنگ ہوگی تو وہ جو دیکھنا چاہتے ہیں انہیں نظر آجائے گا۔اداکارہ و گلوکارہ نے اعتراف کیا کہ اگرچہ انہیں کاسٹیوم ڈائریکٹر کے مطالبے پر تکلیف پہنچیں لیکن ان کے مطالبے پر انہیں حیرانی بھی ہوئی تھی، کیوں کہ وہ صرف ان کے بریسٹ دیکھنا چاہتے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی عدالت نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف مظالم کی تحقیقات کی اجازت دیدی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے فلسطین میں اسرائیلی فوج کی بمباری کی مذمت کر دیپاکستان نے مقبوضہ فلسطین میں نہتے شہریوں پر اسرائیلی افواج کی جانب سے بم باری کی مذمت کر دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی عدالت نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف مظالم کی تحقیقات کی اجازت دیدی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عدلیہ نے نواز شریف کی صحت کی سنگینی کو سمجھا ہے، احسن اقبالعدلیہ نے نواز شریف کی صحت کی سنگینی کو سمجھا ہے، احسن اقبال ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کی حالت بدستورتشویشناک ،شریف فیملی نے ڈاکٹر طاہر شمسی کی خدمات حاصل کرلیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کی حالت بدستورتشویشناک ہے،شریف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بارودی مواد کی برآمدگی کے الزام میں قید 2 ملزمان کی 14 سال کی سزا ختمچیف جسٹس کے ریمارکس پر عدالت قہقوں سے گونج اٹھی تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »