پاکستان نے فلسطین میں اسرائیلی فوج کی بمباری کی مذمت کر دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے فلسطین میں اسرائیلی فوج کی بمباری کی مذمت کر دی ARYNewsUrdu

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے فلسطین میں اسرائیلی فوج کی بم باری کی مذمت کی ہے، عالمی برادری فلسطین میں عالمی قوانین کی خلاف ورزی کا بھی نوٹس لے۔

دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان مسئلہ فلسطین کا مستقل بنیادوں پر حل چاہتا ہے، اسرائیلی افواج معصوم فلسطینیوں پر بم باری کر رہی ہیں، جس سے کئی معصوم فلسطینی شہید ہوئے۔ واضح رہے کہ فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی افواج کے حملوں میں شدت آ گئی ہے، رہایشی علاقوں پر بم باری میں 32 سے زیادہ فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، غزہ میں بے رحم صہیونی فورسز آبادیوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، فورسز کی جانب سے فضائی حملے بھی جاری ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فورسز کے حملوں میں زخمی فلسطینیوں کی تعداد بھی بہت زیادہ ہے۔

یاد رہے کہ تین روز قبل اسرائیلی فوجیوں نے فلسطین کی حریت پسند اسلامی جہاد کے اہم کمانڈر بہا ابوالعطا کے گھر کو اس وقت فضائی حملے کا نشانہ بنایا تھا جب وہ اپنی اہلیہ اور بچوں کے ہم راہ گھر میں موجود تھے۔ اس حملے میں سپریم رہنما بہا ابوالعطا اور ان کی اہلیہ موقع ہی پر شہید ہو گئے تھے جب کہ 4 بچے اور ایک ہمسایہ زخمی ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر تعلیم شفقت محمود نے پیرس پیس فورم میں پاکستان کی نمائندگی کیوزیر تعلیم شفقت محمود نے پیرس پیس فورم میں پاکستان کی نمائندگی کی Pakistan ParisPeaceForum ParisPeaceForum2019 ShafqatMahmood PTIofficial PTIFranse FrancePak Shafqat_Mahmood pid_gov AteeqSahibzada ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر تعلیم شفقت محمود نے پیرس پیس فورم میں پاکستان کی نمائندگی کیوزیر تعلیم شفقت محمود نے پیرس پیس فورم میں پاکستان کی نمائندگی کی EducationMinister Shafqat_Mahmood ParisPeaceForum2019 pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی بھارت کو سموگ پرقابو پانے کے لئے پاکستان کی تیارکردہ مشین کی پیشکشفواد چوہدری کی بھارت کو سموگ پرقابو پانے کے لئے پاکستان کی تیارکردہ مشین کی پیشکش Smog India Pakistan Lahore Pollution FawadChaudhry Modi fawadchaudhry PTIofficial pid_gov narendramodi PMOIndia metoffice
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی ولاگر نے پاکستان مخالف بولنے والوں کی بولتی بند کردیبھارتی ولاگر نے پاکستان مخالف بولنے والوں کی بولتی بند کردی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-ن لیگ نے پنجاب اسمبلی کی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کرتارپور راہداری کھلنے کے بعد واپسی پر سنی دیول کی پاکستان کی تعریفیں - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »