سیکرٹری داخلہ پارلیمان کو کوئی اہمیت نہیں دیتے، چیئرمین سینیٹ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیکرٹری داخلہ پارلیمان کو کوئی اہمیت نہیں دیتے، چیئرمین سینیٹ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹ اجلاس میں سیکرٹری داخلہ کی غیرحاضری کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ سیکرٹری داخلہ کی غیرحاضری ایوان کی بےتوقیری کے مترادف ہے۔

صادق سنجرانی نے کہا کہ سیکرٹری داخلہ ایوان میں آتے ہیں نہ ہی کمیٹیوں کے اجلاس میں، سیکرٹری داخلہ پارلیمان کو کوئی اہمیت نہیں دیتے، ایک سرکاری ملازم کی وجہ سے بداعتمادی پیدا ہو رہی ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ وزیر پارلیمانی امور وزیراعظم کو خط لکھ کر آگاہ کریں، وزیراعظم تک پیغام پہنچائیں سیکرٹری داخلہ کے خلاف ایکشن لیں۔ انہوں نے حکومت سے سیکرٹری داخلہ کے خلاف کارروائی پر رپورٹ طلب کرلی۔

یاد رہے کہ 4 روز قبل چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے اجلاس میں اپوزیشن کی تحریک پر بحث کے دوران وزارت داخلہ کے افسران کی عدم موجودگی پر سیکرٹری داخلہ سے تین روز میں وضاحت طلب کی تھی۔ سیکرٹری سینیٹ محمد انور نے سیکرٹری داخلہ کو چیئرمین سینیٹ کی ہدایت پر خط لکھا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ قواعد کے مطابق تحریک التوا پر بحث کے دوران سیکرٹری داخلہ کا موجود ہونا ضروری تھا۔ خط میں کہا گیا تھا کہ ارکان نے اجلاس میں سیکرٹری داخلہ کی عدم موجودگی کی نشاندہی کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزارت داخلہ نے نواز شریف کو مشروط اجازت دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزارت داخلہ نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو بیرون ملک علاج کیلئے 4 ہفتوں کی مشروط اجازت دینے کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سینیٹ اجلاس غیرمعینہ مدت تک ملتویسینیٹ اجلاس غیرمعینہ مدت تک ملتوی Senate Pakistan SenateMeeting Postpone PTIGovernment pid_gov SenatePakistan MoIB_Official MediaCellPPP PTIofficial pmln_org sherryrehman ImranKhanPTI KhawajaMAsif
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بابراعظم نے ایک اور منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا - ایکسپریس اردوقومی ٹی ٹوئنٹی کپتان کو دنیا کی کوئی بھی ٹیم زیرو پر آﺅٹ نہیں کرسکی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہانگ کانگ کے ہنگاموں میں شدت - ایکسپریس اردوہانگ کانگ کی انتظامیہ کو اس بحران کا کوئی حل نظر نہیں آ رہا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نواز شریف کو فوری طور پر بیرون ملک بھیجے، چیئرمین سینیٹاسلام آباد : چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے حکومت کو علاج کے لئے سابق وزیراعظم نواز شریف کو فوری طور پربیرون ملک بھیجنے کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »