وزارت داخلہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
اسلام آباد وزارت داخلہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نوازشریف کو 4 ہفتے کیلئے ملک سے باہر گزارنے کی اجازت ہے ، 80 لاکھ پاؤنڈ، 2 کروڑ 50 لاکھ ڈالر اور 1.5 ارب روپے کے شورٹی بانڈ ایڈیشنل سیکرٹری وزارت داخلہ کے پاس جمع کرانا ہونگے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »