ہانگ کانگ کے ہنگاموں میں شدت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہانگ کانگ کے ہنگاموں میں شدت -

ہانگ کانگ میں جمہوریت کے حق میں ہونے والے ہنگاموں کے دوران تشدد میں مزید تیزی پیدا ہو گئی ہے جس کے نتیجے میں ہانگ کانگ انتظامی اعتبار سے مفلوج ہونے کے کنارے تک پہنچ گیا ہے۔ مظاہرین کے ہنگاموں پر قابو پانے والی پولیس کے ساتھ لڑائی میں مزید شدت پیدا ہو گئی ہے۔ یونیورسٹی میں ان جھڑپوں کے نتیجے میں ہانگ کانگ کی سپر مارکیٹ کا کاروبار مکمل طور پر بند ہو کر رہ گیا ہے۔

شہر کی یونیورسٹی میں بھی پرتشدد مظاہرے شروع ہو گئے ہیں اور تقریباً تمام مادر علمی میدان جنگ کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ یونیورسٹی کے بڑے کیمپس میں پہلی مرتبہ اس قدر شدید احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔ ان تمام ہنگاموں کا مرکزی پوائنٹ ہانگ کانگ کی چینی یونیورسٹی ہے جو میدان جنگ کا منظر پیش کر رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہانگ کانگ میں حکومت مخالف مظاہرے شدت اختیار کرگئے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ہانگ کانگ میں دوسرے روز بھی تصادم جاری، 2 روز میں 260 سے زائد مظاہرین گرفتار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہانگ کانگ میں حکومت مخالف مظاہرے شدت اختیار کرگئے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ہانگ کانگ میں دوسرے روز بھی تصادم جاری، 2 روز میں 260 سے زائد مظاہرین گرفتار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فلسطینی کمانڈر بہا ابولعطا کی ہلاکت کے بعد کشیدگیفلسطین میں شدت پسند تنظیم اسلامی جہاد کے مطابق ان کے کمانڈر بہا ابولعطا اپنی اہلیہ کے ہمراہ اپنے گھر میں موجود تھے جب ایک میزائل ان کے گھر پر گرا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مارو گے تو نہیں...پاکستان کی سیاست آج کل اردو زبان کے چند محاوروں کے گرد گھوم رہی ہے۔ اس سیاست کے سینے میں واقعی دل نہیں ہے۔ جن کے پاس اختیار ہے وہ بھیڑ کے... کالم پڑھئے: (HamidMirPAK) تحریر: حامد میر DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »