ہانگ کانگ میں حکومت مخالف مظاہرے شدت اختیار کرگئے | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویب ڈیسک: ہانگ کانگ میں حکومت مخالف مظاہرے شدت اختیار کرگئے۔ مشتعل مظاہرین نے چینی یونیورسٹی کے باہرگاڑیوں کو نذرِ آتش کردیا۔ ہانگ کانگ میں ملزمان کی چین حوالگی کے قانون پر مظاہرین کا کئی ماہ سے حکو

مت کیخلاف احتجاج جاری ہے۔ مشتعل مظاہرین کا جلاؤ گھیراؤ تھم نہ سکا۔ حکام کے میٹرو سروس بھی معطل کردی۔ مظاہرین نے چینی جامعہ کے باہر کاروں کو آگ لگادی۔

پولیس پر بھی پیٹرول بم اور اینٹیں پھینکی گئیں ۔ پولیس نے منتشر کرنے کرنے کیلئےآنس گیس کے شیل فائر کرکے متعدد افراد کو زخمی کردیا۔ پولیس پیر کے روز دوسو ساٹھ مظاہرین کوگرفتار کرچکی ہے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہانگ کانگ میں دوسرے روز بھی تصادم جاری، 2 روز میں 260 سے زائد مظاہرین گرفتار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہانگ کانگ میں پر تشددکارروائیوں پر 88 افراد گرفتارہانگ کانگ میں پر تشددکارروائیوں پر 88 افراد گرفتار HongKong Protests People Arrested
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کا ہانگ کانگ میں سخت سیکیورٹی قوانین لانے کا مطالبہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »