کرتارپور راہداری کھلنے کے بعد واپسی پر سنی دیول کی پاکستان کی تعریفیں - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت واپسی پر پاکستان سے متعلق اداکار کا 'فلمی ڈائیلاگ' KartapurCorridor

گزشتہ ہفتے 9 نومبر کو پاکستان نے تمام تر سیاسی اختلافات بھلا کر پاکستان اور بھارت کو ملانے والی سرحد ’کرتارپور راہداری‘ کا افتتاح کیا تھا۔

کرتارپور راہداری کھولنے کا افتتاح وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کیا تھا اور انہوں نے افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے سابق کرکٹر نوجوت سدھو اور اداکار سنی دیول سمیت دیگر اہم افراد کو خصوصی دعوت بھی بھجوائی تھی۔ بھارت واپسی پر ماضی میں پاکستان مخالف فلمی کردار ادا کرنے والے سنی دیول بھی پاکستان کی تعریف کرتے دکھائی دیے۔بھارت واپسی پر سنی دیول نے ایک پنجابی ٹی وی چینل سے مختصر بات کرتے ہوئے فلمی ڈائلاگوں کے انداز میں پاکستان کی تعریف کی اور راہداری کھولے جانے کے فیصلے کو تاریخی فیصلہ قرار دیا۔سنی دیول نے پنجابی زبان میں بات کرتے ہوئےکہ پاکستانی لوگ بہت پیار کرنے والے ہیں اور پاکستانی لوگوں نے کرتارپور راہداری کی تقریب کے دوران بھارتی افراد کو عزت اور پیار...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احد رضا میر کو کرتارپور راہداری کے پاکستانی ڈرائیور کی تلاش - ایکسپریس اردوصدام حسین کو ملک کا بہترین سفیر ہونے پر شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں، احد رضا میر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرتارپور راہداری کھلنے سے سکھ برادری کی خوشیاں دوبالا ہوگئیں، وزیراعلیٰ پنجابلاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ کرتارپور راہداری کھلنے سے سکھ برادری کی خوشیاں دوبالا ہوگئیں، ایک دوسرے کی خوشیوں میں شرکت سے بھائی چارے کو فروغ ملتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرتارپور راہداری کھلنے سے سکھ برادری کی خوشیاں دوبالا ہوگئیں، وزیراعلیٰ پنجابکرتارپور راہداری کھلنے سے سکھ برادری کی خوشیاں دوبالا ہوگئیں، وزیراعلیٰ پنجاب UsmanAKBuzdar pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نون لیگ کی جانب سے کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے بائیکاٹ کی تردید‬ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ای سی سی کی گندم کی امدادی قیمت 1350روپے مقرر کرنے کی منظوریگندم کی فی من قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مشیر خزانہ کی ٹماٹر کی قیمت سے لاعلمی نے معیشت کی قلعی کھول دی، مرتضیٰ وہابکراچی: (دنیا نیوز) سندھ حکومت کے ترجمان اور مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی ٹماٹر کی قیمت سے لاعلمی نے ملکی معیشت کی قلعی کھول دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »