وینس میں سیاح پانی میں گھومنے پر مجبور، نظام زندگی درہم برہم | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Flood Tourist

فرانس: اٹلی کے خوبصورت سیاحتی شہر وینس کو چھ فٹ بلند سیلابی لہروں نے ڈوبا دیا۔ حکام نے ایمرجنسی نافذ کردی۔ شہر کا 80 فیصد حصہ زیرِ آب آچکا ہے۔ سیاح بھی پانی میں گھومنے پر مجبور ہوگئے۔ مختلف حادثات میں دو افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

دنیا بھر میں سیاحت کیلئےمشہور اٹلی کےشہر وینس میں 50سال کے دوران سب سے بڑی سیلابی صورتحال پیدا ہونے سے نظامِ زندگی درہم برہم ہوگئی۔ اٹلی کے وزیراعظم گیوزیپے کونٹے نے سیلاب کو ملک کے دل کو دھچکا قرار دیتے ہوئے کہاہے حکومت فنڈز اور وسائل کی فراہمی کے لیے تیزی سے کام کرے گی۔ شہر کے فنی ورثے کو نقصان پہنچ رہا ہے۔

تجارتی سرگرمیاں بھی بند ہیں ۔ پانی کی لہروں کی اونچائی ایک عشاریہ آٹھ سات میٹر یا چھ فٹ تک ریکارڈ کی گئی ۔ 1966میں آخری مرتبہ بلند لہروں کی اونچائی ایک عشاریہ نو چار میٹر تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وینس: پانی کا شہر سیلاب کی زد میںگذشتہ پانچ دہائیوں میں آنے والی سب سے بڑی مدوجزر کے بعد اٹلی کا شہر وینس جزوی طور پر زیرِ آب آ چکا ہے، لہروں کی اونچائی 1.87 میٹر یا چھ فٹ تک ریکارڈ کی گئی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سیلابی صورتحال:خوبصورت شہر وینس پانی میں ڈوب گیاسیلابی صورتحال:خوبصورت شہر وینس پانی میں ڈوب گیا ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیلابی صورتحال،اٹلی کا خوبصورت شہر وینس پانی میں ڈوب گیا،2افرادہلاکسیلابی صورتحال،اٹلی کا خوبصورت شہر وینس پانی میں ڈوب گیا،2افرادہلاک Venice Italy WorstFlooding RisingSeaLevels People Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وینس شہر میں ہنگامی حالت نافذاٹلی کے ساحلی شہر وینس میں پانی کی سطح میں اضافے کے باعث ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ٹھنڈ اپنے عروج پر، پانی کا بلبلہ برف میں تبدیل ہو گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں کم سے کم بائیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیںغزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں کم سے کم بائیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فلسطین کے صدر کے ترجمان نے عالمی برادری پر زودیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کی جانب سے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »