وینس: پانی کا شہر سیلاب کی زد میں

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اٹلی میں سیلاب: چھ فٹ بلند سیلابی لہروں نے سیاحتی شہر وینس کو ڈبو دیا

گذشتہ پانچ دہائیوں میں آنے والی سب سے بڑمدوجزر کی نگرانی پر معمور ادارے کے مطابق پانی کی لہروں کی اونچائی 1.87 میٹر یا چھ فٹ تک ریکارڈ کی گئی ہے۔ سنہ 1966 میں آخری مرتبہ بلند سے بلند لہر کی اونچائی 1.94 میٹر تھی۔

سینٹ مارکس کونسل کے ایک ممبر پیرپاؤلو کیمپسترینی نے بتایا کہ گذشتہ 20 برسوں میں یہ چوتھی مرتبہ سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ وینس شہر اٹلی کے شمال مشرقی ساحل سے دور ایک جھیل کے اندر 100 سے زیادہ جزائر پر مشتمل ہے۔جزیرہ پیلسٹرینا میں دو افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ایک شخص اس وقت کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوا جب اس نے اپنے گھر میں پمپ کو چلانے کی کوشش کی جبکہ دوسرے شخص کی لاش کسی اور علاقے سے ملی ہے۔

ٹویٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا ’صورتحال بہت ڈرامائی ہے۔ ہم حکومت سے مدد کی اپیل کرتے ہیں۔ نقصان بہت زیادہ ہو گا۔ یہ موسمیاتی تبدیلی کا شاخسانہ ہے۔‘بہت سے کاروبار متاثر ہوئے ہیں۔ کئی ریستورانوں اور کھانے پینے کی دکانوں کے باہر میز اور کرسیاں سیلابی پانی میں تیرتی نظر آ رہی ہیں۔تصویر کے کاپی رائٹایک فرانسیسی جوڑے نے خبررساں ایجنسی اے ایف پی کو بتایا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں شہر کے اطراف میں رکھے لکڑی کے کچھ پلیٹ فارم الٹ جانے کے بعد انھوں نے ’موثر طور پر سوئمنگ‘...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو کا حکومت پر سیاسی مخالفین کی زندگیوں سے کھیلنے کا الزام - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا حکومت پر سیاسی مخالفین کی زندگیوں سے کھیلنے کا الزام - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بحرین کا ’انسانیت کی خدمت‘ کا اعلیٰ ترین ایوارڈ ایدھی فاؤنڈیشن کے نام - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کی نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مشروط منظوریوفاقی کابینہ نے اہم منظوری دے دی تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کی اکثریت نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی حامی، ذرائعاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کی اکثریت نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی حمایت کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جے یو آئی کا اہم اجلاس، ملک کی اہم شاہراہوں کو بلاک کرنے کا فیصلہمولانا کی اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »