ٹھنڈ اپنے عروج پر، پانی کا بلبلہ برف میں تبدیل ہو گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وینکوور: دنیا کے مختلف ممالک اس وقت شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے معمولات زندگی تو متاثر ہو ہی رہے ہیں تاہم قدرت کے حیرت انگیز نظارے بھی دیکھنے کو مل رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق ایسا ہی خون جما د

ینے والی سردی میں قدرت کاحیرت انگیز منظر اُس وقت دیکھنے کو ملا جب یخ بستہ موسم میں بلبلا بھی برف بن گیا۔ کینیڈا میں ایک شہری نے صابن کے پانی سے بلبلا بنایا اور منفی 20 ڈگری درجہ حرارت میں بلبلا برف میں تبدیل ہوتا دکھائی دیا۔

چند لمحوں کے دوران بلبلے کا برف میں تبدیل ہونے کا منظر جتنا حیرت انگیز تھا اتنا بھی دلکش بھی تھا۔ اس پر ایسے شاندار نقش و نگار بنے نظر آئے جیسے کسی ماہر آرٹسٹ نے کتنے مہینوں کی محنت سے انتہائی نفیس کام کیا ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جرمنی اورنیدر لینڈزداعش کے جنگجو،اپنے شہری واپس لینے پر آمادہ ہیں، ترکیجرمنی اورنیدر لینڈزداعش کے جنگجو،اپنے شہری واپس لینے پر آمادہ ہیں، ترکی Turkey Germany Netherlands Agreed IslamicStateDetainees TurkishInteriorMinisterSuleymanSoylu suleymansoylu
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چینی کمپنی ہواوے نے اپنے ملازمین کیلئے بڑا اعلان کردیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فضل الرحمان اپنے ورکرز کا اتنا امتحان لیں جتنا وہ برداشت کرسکیں: شیخ رشید
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اقوام عالم اپنے مفادات کی بجائے انسانیت کے مفاد میں فیصلے کریں:صدر مملکتاقوام عالم اپنے مفادات کی بجائے انسانیت کے مفاد میں فیصلے کریں:صدر مملکت pid_gov MoIB_Official ArifAlvi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اپنے ذاتی طیارے سے اترتے ہی کینیڈا کے ارب پتی شخص گرفتار، الزام بھی سامنے آگیااوٹاوا(ویب ڈیسک) کینیڈا میں ارب پتی بزنس مین گائی لیلیبرٹی کو اپنے ذاتی جزیرے پر بھنگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: دھرنا اپنے پیچھے ٹنوں کچرا چھوڑ گیاکچرا صاف کرنے کے لیے سی ڈی اے اہلکاروں نے بھی کمرکس لی ہے اور بھاری مشینری کی مدد سے سی ڈی اےعملہ کچرے کو ٹھکانے لگانے میں مصروف ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »