اسلام آباد: دھرنا اپنے پیچھے ٹنوں کچرا چھوڑ گیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کچرا صاف کرنے کے لیے سی ڈی اے اہلکاروں نے بھی کمرکس لی ہے اور بھاری مشینری کی مدد سے سی ڈی اےعملہ کچرے کو ٹھکانے لگانے میں مصروف ہے

اسلام آباد میں جے یو آئی کا 14 روزہ دھرنا تو ختم ہو گیا لیکن کشمیر ہائی ، ایچ نائن گراؤنڈ اور ملحقہ علاقہ کچرا کنڈی میں تبدیل ہو کر رہ گیا۔ جگہ جگہ گندگی کے ڈھیرموجود ہیں اور بدبو اور تعفن سے شہری پریشان ہیں۔ بڑے پیمانے پر سی ڈی اے کی صفائی مہم زور و شور سے جاری ہے۔

اسلام آباد میں آزادی مارچ دھرنے کے بعد کی صورتحال انتہائی خراب ہے۔ ایچ نائن گراؤنڈ اور کشمیر ہائی وے پر ہر طرف گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں۔جمعیت علمائےاسلام کےدھرنےنے وفاقي دارالحکومت کی کشمیر ہائی وے کا منظرہی بدل دیا۔ جگہ جگہ کچرا، بدبو اور تعفن اٹھ رہا ہے۔۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمٰن کا اسلام آباد میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد سے دھرنا ختم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوکل دوپہر سے خیبرپختونخوا، راولپنڈی، کراچی، سکھر، پنجاب کی اہم شاہراہوں کو بند کردیا جائے گا، مولاناعطاء الرحمان
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمٰن کا اسلام آباد دھرنا ختم، نئے محاذ پر جانے کا اعلانمولانا فضل الرحمٰن کا اسلام آباد دھرنا ختم، نئے محاذ پر جانے کا اعلان MoulanaOfficial pid_gov ImranKhanPTI MediaCellPPP pmln_org AzadiMarch AzadiMarch_UpDates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں دھرنا ختم کرنے کا اعلانمولانا کا بڑا اعلان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمٰن کا اسلام آباد دھرنا ختم، نئے محاذ پر جانے کا اعلانمولانا فضل الرحمٰن کا اسلام آباد دھرنا ختم، نئے محاذ پر جانے کا اعلان MoulanaOfficial pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جمعیت علمائے اسلام(ف)کا اسلام آباد میں دھرناختم کرنے کا اعلانجے یو آئی ف کا اگلہ لائحہ عمل کیا ہوگا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »