مولانا فضل الرحمٰن کا اسلام آباد میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیا منصوبہ، نئے محاذ پر جانے کا اعلان BREAKINGNEWS MaulanaFazlurRehman Islamabad

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اسلام آباد کے پشاور موڑ پر کئی روز سے جاری دھرنا ختم کرتے ہوئے پلان 'بی' کے تحت نئے محاذ پر جانے کا اعلان کردیا۔

آزادی مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ دو ہفتوں سے قومی سطح کا اجتماع تسلسل سے ہوا، اب نئے محاذ پر جانے کا اعلان کر دیا گیا ہے، ہمارے جاں نثار اور عام شہری سڑکوں پر نکل آئے ہیں، ہماری قوت یہاں جمع ہے اور وہاں ہمارے ساتھی سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گرتی ہوئی دیواروں کو ایک دھکا اور دو کا انتظار ہے، ہم آج اسلام آباد سے روانہ ہوں گے اور جس طرح یہاں آئے ہیں اب اُسی طرح یہاں سے دوسرے محاذ پر جائیں گے۔

مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ حکومت اراکین کی جانب سے ایسے جملے کہے جارہے ہیں جو حوصلہ شکنی کا سبب بنیں، حکومتی حلقوں میں خیال تھا کہ اجتماع اٹھے گا تو حکومت کے لیے آسانیاں ہو جائیں گی لیکن اب صوبوں اور ضلع میں حکومت کی چولہیں ہل گئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فضل الرحمٰن کا آزادی مارچ ختم کرنے کا اعلانفضل الرحمٰن کا آزادی مارچ ختم کرنے کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فضل الرحمٰن کا کل سے پلان ’بی‘ شروع کرنے کا اعلانفضل الرحمٰن کا کل سے پلان ’بی‘ شروع کرنے کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکمرانوں کا حساب لینے کا وقت آ گیا ہے، مولانا فضل الرحمانمولانا نے حکمرانوں کو خبر دار کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

حکمرانوں کا حساب لینے کا وقت آ گیا ہے، مولانا فضل الرحمان - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی نے فارن فنڈنگ کیس میں 20 سے زائد اکاؤنٹس چھپائے، سربراہ جے یو آئی (ف)
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ کے پلان بی پر عملدرآمد کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد میں دھرنا بھی جاری رہے گا، ملک بھر میں اہم شاہراہیں بند کرنے کی منصوبہ بندی مکمل، مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلے، جے یو آئی سربراہ کا کہنا ہے کہ ہمارے ہاتھ حکمرانوں کے گریبان سے دو چار انگلیاں ہی دور ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا کل سے “پلان بی” شروع کرنے کا اعلانپلان بی کے حوالے سے بڑا اعلان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »