قطر میں ہونیوالے اس کام میں ہم بھی شریک ہوں گے سعودی عرب کا اعلان ، دونوں ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

' قطر میں ہونیوالے اس کام میں ہم بھی شریک ہوں گے' سعودی عرب کا اعلان ، دونوں ممالک میں کشیدگی کے دوران بڑی خبرآگئی

ضرور پڑھیں: دنیانیوز کے مطابق خبر رساں ادارے آر ٹی نے سعودی فٹبال آرگنائزیشن نے ٹوئٹر پر اطلاع دی ہے کہ گلف فٹبال آرگنائزیشن نے سعودی فٹبال ٹیم کو ٹورنامنٹ میں شرکت کی دعوت دی تھی جو منظور کرلی گئی ہے۔یاد رہے کہ خلیجی تعاون کونسل کے اتحاد میں اُس وقت دراڑ آئی جب جون 2017ء میں سعودی عرب نے قطر پر الزام عائد کیا کہ وہ ایران کی پشت پناہی رکھنے والے گروہوں کی شدت پسندی کی کارروائیوں میں دوحہ مدد کر رہا ہے، ساتھ ہی قطر پر یمن میں حوثی باغیوں کی پشت پناہی کرنے کا بھی الزام لگایا گیا تاہم دوحہ نے...

قطر کے ایران سے تعلقات دیگر عرب ریاستوں کے لیے ناپسندیدہ تھے۔ نتیجتاً سعودی عرب سمیت چھ عرب ممالک، جن میں مصر، متحدہ عرب امارات، بحرین، لیبیا اور یمن شامل تھے، نے دوحہ کے ساتھ تعلقات منقطع کرلیے تھے۔الشرق الاوسط کے مطابق گلف فٹبال آرگنائزیشن نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین کی قومی فٹبال ٹیمیں قطر میں ہونے والے گلف کپ میں شریک ہوں گی۔”نوازشریف مرتا ہے تومرجائے“،فواد چودھری حکومتی عہدیدارکے خلاف خواجہ آصف کے بیان کا ’عدالتی ثبوت ‘لے...

گلف آرگنائزیشن کے عہدیداروں نے دوحہ میں پریس کانفرنس کے دوران اعلان کیا ہے۔ پریس کانفرنس سے قبل آرگنائزیشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس ہوا تھا۔ صدارت چیئرمین شیخ حمد بن خلیفہ بن احمد آل ثانی نے کی تھی۔ عہدیداروں نے بتایا کہ تینوں ممالک کی قومی ٹیموں نے شرکت کی منظوری دے دی ہے۔ اس سے قبل قطر، کویت، سلطنت عمان، عراق اور یمن گلف کپ میں شرکت کی توثیق کرچکے تھے۔ تین ہفتے قبل دوحہ میں گلف کپ کی قرعہ اندازی کے وقت تک صرف پانچ ٹیموں کی شرکت کی منظوری سامنے آئی تھی۔سعودی عرب، امارات اور بحرین کی منظوری کے بعد نئی قرعہ اندازی ہوگی۔ گلف کپ 24 کے مقابلے مقررہ شیڈول کے مطابق 24 نومبر ہی کو شروع ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلف فٹبال کپ: سعودی عرب کا قطر میں ہونیوالے ایونٹ میں شرکت کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لیبیا کے جسمانی طور پرآپس میں جڑے دو بچوں کا سعودی عرب میں آپریشنلیبیا کے جسمانی طور پرآپس میں جڑے دو بچوں کا سعودی عرب میں آپریشن SaudiaArabia Libya PhysicallyLinkedChildren Surgery
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں دہشت گردی کے 38 ملزمان کو قید اور ملک بدری کی سزاسعودی عرب میں دہشت گردی کے 38 ملزمان کو قید اور ملک بدری کی سزا SaudiArabia Sentenced 38Terrorists DeathAndDeportation
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لیبیا کے دھڑ جڑے بچوں کا سعودی عرب میں آپریشنریاض/طرابلس : سعودی عرب کے ڈاکٹرز کی ٹیم کا کہنا ہے کہ دھڑ جڑے بچوں کا آپریشن 11 مراحل میں 15 گھنٹوں تک جاری رہے گا جس میں 35 ماہرین حصہ لیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ارجنٹائن، فٹبال سٹیڈیم میں شیر کی انٹریwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا ایران پرجوہری پروگرام سے متعلق دھوکا دہی سے کام لینے کا الزامسعودی عرب کا ایران پرجوہری پروگرام سے متعلق دھوکا دہی سے کام لینے کا الزام SaudiArabia Iran Accused CommittingFraud NuclearProgram
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »