سعودی عرب میں لیبیا کےدو شیر خوار بچوں کو کامیاب آپریشن میں الگ کردیا گیا۔

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں لیبیا کےدو شیر خوار بچوں کو کامیاب آپریشن میں الگ کردیا گیا۔ SaudiArabia Libya Libyan Children SuccessfulOperation Twins Baby Surgery Conjoined saudiarabia KingSalman KSAmofaEN

سعودی عرب میں 13 گھنٹے کے طویل اور پیچیدہ آپریشن میں کامیابی سے الگ کردیا گیا ہے۔ دونوں بچوں کی حالت اب بہتر ہے اور وہ تیزی کےساتھ تندرست ہو رہے ہیں۔ میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے ماہر سرجن ڈاکٹر عبداللہ بن عبدالعزیز الربیعہ اور ان کی ٹیم نے منگل کے روز لیبیا کے بچوں کے معائنے کی تکمیل کے بعد ان کی سرجری کا فیصلہ کیا تھا۔ احمد اور محمد کے جسم کو ایک دوسرے سے الگ کرنے کے لیے طویل آپریشن کی ضرورت تھی۔ بدھ کے روز شروع ہونے والا یہ آپریشن 13 گھنٹے جاری رہا۔ سرجری ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر عبداللہ الربیعہ...

اور معدے کا کچھ حصہ بھی جڑا ہوا ہے اور بعض دوسرے اندرونی اعضاو جوارح بھی باہم مربوط ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر الربیعہ کا کہنا تھا کہ بچوں کی سرجری کی کامیابی کے امکانات زیاہ ہیں تاہم کیس بہت زیادہ پیچیدہ ہونے کی وجہ سے کافی خطرات بھی ہیں۔ بچوں کے والدین نے سرجری کی مکمل اجازت دی اور اختیارات دیے ہیں۔ اس کے بعد اللہ پر بھروسہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس طرح کے بچوں کی پیدائش کی شرح بہت کم ہے۔ ایسے کیسز کے علاج کے لیے بہت زیادہ مہارت کی ضرورت ہے۔ بچوں کی سرجری کا عمل 11 مراحل میں مکمل ہوا۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں دھند کے باعث صوبے کے تمام اسکولوں میں طباء کو سخت ہدایات جاریپنجاب میں دھند کے پیش نظر صوبے کے تمام اسکولوں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ طلباء طالبات کی آؤٹ ڈور سرگرمیاں بند کردی جائیں اور تمام طلباء ماسک پہن کر اسکول آئیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لیبیا کے جسمانی طور پرآپس میں جڑے دو بچوں کا سعودی عرب میں آپریشنلیبیا کے جسمانی طور پرآپس میں جڑے دو بچوں کا سعودی عرب میں آپریشن SaudiaArabia Libya PhysicallyLinkedChildren Surgery
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لیبیا کے دھڑ جڑے بچوں کا سعودی عرب میں آپریشنریاض/طرابلس : سعودی عرب کے ڈاکٹرز کی ٹیم کا کہنا ہے کہ دھڑ جڑے بچوں کا آپریشن 11 مراحل میں 15 گھنٹوں تک جاری رہے گا جس میں 35 ماہرین حصہ لیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں دہشت گردی کے 38 ملزمان کو قید اور ملک بدری کی سزاسعودی عرب میں دہشت گردی کے 38 ملزمان کو قید اور ملک بدری کی سزا SaudiArabia Sentenced 38Terrorists DeathAndDeportation
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

منشیات کے کاروبار میں ملوث لوگوں کو نشان عبرت بنائیں گے:شہریار آفریدیمنشیات کے کاروبار میں ملوث لوگوں کو نشان عبرت بنائیں گے:شہریار آفریدی pid_gov ShehryarAfridi1 PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

منشیات کے کاروبار میں ملوث مگرمچھوں کو نہیں چھوڑوں گا، شہریار آفریدیپشاور: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے نارکوٹکس کنٹرول شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ ملک میں بڑے بڑے مگرمچھوں نے منشیات کے کاروبار میں پیسے کمائے، بڑے مگرمچھ پارلیمان میں ہوں، تحریک انصاف یا کسی بڑے عہدے پر، انھیں نہیں چھوڑونگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »