حکومتی پالیسوں کے مثبت اثرات نمایاں ہونے لگے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومتی پالیسوں کے مثبت اثرات نمایاں ہونے لگے ARYNewsUrdu

، رواں مالی سال جولائی تا اکتوبر تجارتی خسارے میں چونتیس فیصدکمی ریکارڈ کی گئی جبکہ درآمدات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں پندرہ فیصدکمی اور برآمدات میں سات فیصداضافہ ہوا۔

اکتوبرمیں تجارتی خسارےکاحجم دوارب پانچ کروڑڈالررہا، گزشتہ سال کےاسی عرصےمیں یہ حجم دوارب اکیانوےکروڑڈالر تھا۔ اس کے علاوہ ایکسچینج ریٹ بھی مستحکم ہے، گزشتہ کئی ہفتوں سے اسٹاک مارکیٹ کی بھی اونچی اڑان ہے۔ گزشتہ چار ماہ کے دوران حکومت نے اسٹیٹ بینک سے ایک روپیہ قرض نہیں لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کے بیرون ملک علاج کیلئے حکومتی شرط، ن لیگ نے فیصلہ مسترد کردیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن نے قائد میاں محمد نواز شریف کے بیرون ملک علاج کی شرط مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکیورٹی بانڈ جمع کرانے کا حکومتی فیصلہ منظور نہیں ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومتی پیشکش مسترد کرنے کے بعد مستقبل کی حکمتِ عملی پر غورنواز شریف کو بیرونِ ملک جانے کی مشروط حکومتی اجازت کو مسلم لیگ ن کی جانب سے مسترد کیے جانے کے بعد مستقبل کی حکمتِ عملی پر غور کرنے کے لیے جماعت کا اجلاس جمعرات کو منعقد ہو رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف کا بیرون ملک علاج، (ن) لیگ نے حکومتی شرط مسترد کردی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کا بیرون ملک علاج، (ن) لیگ نے حکومتی شرط مسترد کردی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومتی آفر گھٹیا سیاست کی بدترین مثال ہے، حسین نوازلندن: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے صاحبزادے نے حکومتی فیصلے کو گھٹیا سیاست کی بدترین مثال قرار دیدیا ہے۔ ساراملک لوٹ کھانے کے بعد بھی عزت دار کہلانے اور عوامی راہنما کہلانے کا حق کیسے رکھ سکتے ھیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومتی رہنماؤں نے بھی بانڈ بھروانے کا موقف مسترد کردیاحکومتی رہنماؤں نے بھی بانڈ بھروانے کا موقف مسترد کردیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »