نواز شریف کے بیرون ملک علاج کیلئے حکومتی شرط، ن لیگ نے فیصلہ مسترد کردیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن نے قائد میاں محمد نواز شریف کے بیرون ملک علاج کی شرط مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکیورٹی بانڈ جمع کرانے کا حکومتی فیصلہ منظور نہیں ہے۔

مسلم لیگ کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پارٹی کی سینئر قیادت کا اہم اجلاس جمعرات کو طلب کر لیا ہے جس میں اپنی نوعیت کے منفرد حکومتی فیصلے کے بعد کی حکمت عملی پر سینئر قیادت کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ اجلاس کے بعد شہباز شریف سہ پہر تین بجے اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔مریم اورنگزیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کو مشروط کرنے کا حکومتی فیصلہ عمران خان کے متعصبانہ رویے اور سیاسی انتقام پر مبنی ہے۔ ضمانت کے وقت تمام آئینی اور قانونی تقاضے...

ان کا کہنا تھا کہ عدالت کے اوپر ایک حکومتی عدالت نہیں لگ سکتی۔ ایسے فیصلے کی پاکستان کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ سکیورٹی بانڈ جمع کرانے کے حوالے سے ن لیگ اپنا واضح موقف پیش کر چکی ہے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے علاج میں ہر لمحہ انتہائی قیمتی اور اسے تاخیری حربوں کی نظر کرنا بدترین ظلم اور زیادتی ہے۔ حکومت تاخیری حربوں کے ذریعے نواز شریف کی زندگی اور صحت کے ساتھ خطرناک کھیل کھیل رہی ہے۔ انھیں کچھ ہوا تو اس کی ذمہ دار بے حس اور سنگ دل حکومت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کو 4 ہفتوں کے لیے بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

'نواز شریف کے بیرون ملک علاج کے معاملے کو گورکھ دھندا نہ بنایا جائے'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-'نواز شریف کے بیرون ملک...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بیرون ملک علاج کیلئے مشروط اجازت ملنے پر نواز شریف کے وکلا بھی میدان میں آگئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نواز شریف کو بیرون ملک علاج کی اجازت ملنے کے بعد ان کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کا حکومتی مشروط فیصلے کے بعد بیرون ملک جانے سے انکار24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کے بیرون ملک جانے کامعاملہ پھر لٹک گیانواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ پر ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں ڈیڈلاک برقرار، ن لیگ نے زر ضمانت جمع کرانے سے صاف انکار کردیا NawazSharif
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »