سندھ کا کراچی، پنجاب کا لاہور بھارت کے دہلی سے بہتر قرار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ کا کراچی، پنجاب کا لاہور بھارت کے دہلی سے بہتر قرار ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق ماحولیاتی آلودگی ناپنے والے انڈیکس میں کراچی آج کا چوتھا آلودہ ترین شہر بتایا گیا ہے، جب کہ فضائی آلودگی پر بھارت کا شہر دہلی پہلے نمبر پر ہے۔

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی میں زہر آلود فضا کی وجہ سے حد نگاہ بھی متاثر ہے، عالمی انڈیکس میں کراچی میں فضائی آلودگی 177 درجے سے زیادہ ہے، مٹی کے ذرات، گاڑیوں اور فیکٹریوں کا دھواں ہوا میں شامل ہے۔ عالمی ایئر کوالٹی انڈیکس میں لاہور بھی انڈیا کے شہر دہلی سے بہتر قرار دیا گیا ہے، انڈیکس میں لاہور دوسرے نمبر پر ہے، جب کہ تیسرے نمبر پر ازبکستان کا شہر تاشقند ہے۔واضح رہے کہ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق 150 سے 300 درجے تک فضائی آلودگی انتہائی مضر صحت ہے۔

ادھر آج پاکستان کو عالمی ماحولیاتی فنڈ کی سربراہی مل گئی ہے، گرین کلائمٹ فنڈ کی سربراہی ملنا ملک کے لیے بڑا اعزاز ہے، سربراہی ملنے سے ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے کے لیے مزید فنڈز کا حصول آسان ہو جائے گا۔ اب پاکستان اقوام متحدہ کے زیر انتظام 12 رکنی بورڈ کا سربراہ ہوگا۔ مشیر ماحولیات ملک امین اسلم کا کہنا تھا کہ عالمی ممالک 100 ارب ڈالر کا فنڈ مختص کریں گے، پاکستان اب تک 140 ملین ڈالرز کا فنڈز لے چکا ہے، سربراہی ملنے سے مزید فنڈز کا حصول آسان ہو جائے گا، پاکستان 10 ارب درخت اگانے کے لیے بھی معاونت حاصل کر سکے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کے ’’بھٹو‘‘ بننے کا دھڑ کا اور فضل الرحمان کا پلان بینواز شریف کے ’’بھٹو‘‘ بننے کا دھڑ کا اور فضل الرحمان کا پلان بی غیر جذباتی انداز میں ان کے سوال پر غور کریں تو اقرار کرنا ہوگا کہ بھٹو کی پھانسی سے ’’کوئی قیامت‘‘نہیں آئی تھی۔ یہ سانحہ 4اپریل 1979کو ہوا تھا, javeednusrat
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسکول بچے کے ساتھ مبینہ بد فعلی پر آئی جی سندھ کا نوٹس | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سندھ کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات، 12 افراد جاں بحق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا 4لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہکراچی: وزیرخوراک سندھ ہری رام کا کہنا ہے کہ 3 لاکھ ٹن گندم اوپن مارکیٹ سے خریدی جائے گی، ایک لاکھ ٹن گندم وفاقی ادارے پاسکوسے خریدی جا رہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا جے یوآئی کو سڑکیں بند کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت نے جے یوآئی کو سڑکیں بند کرنے کی اجازت نہ دینے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی اجلاس، اپوزیشن لیڈر کا وزیراعلیٰ کو دوبارہ الیکشن کا چیلنجکراچی: (دنیا نیوز) فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نشست چھوڑ دیں، وہ بھی مستعفی ہو جاتے ہیں، پھر آمنے سامنے الیکشن لڑتے ہیں۔ سعیدغنی نے اپوزیشن لیڈر کے ساتھ الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ ایوان شورشرابے اور ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »