حکومتی آفر گھٹیا سیاست کی بدترین مثال ہے، حسین نواز

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے صاحبزادے نے حکومتی فیصلے کو گھٹیا سیاست کی بدترین مثال قرار دیدیا ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں حسین نواز کا کہنا تھا کہ ‏کیا امراض دل، گردہ، پلیٹ لیٹس اور سٹروک کا خطرہ رکھنے والے مریض کا علاج ایک ماہ میں ختم ہو سکتا ہے؟

حسین نواز کا کہنا تھا کہ عدالتی فیصلوں کے بعد دو ہفتے کا وقت کیونکر ضائع کیا گیا؟ یہ آفر گھٹیا سیاست کی بدترین مثال ہے۔ بالفاظ دیگر حکومت کی طرف سے انکار ہے، بس دکھانے کو قواعد وضوابط کا بہانہ ہے۔ کیا ایک امراض دل، گردہ، پلیٹلیٹس اور سٹروک کا خطرہ رکھنے والے مریض کا علاج ایک ماہ میں ختم ہو سکتا ہے؟ عدالتی فیصلوں کے بعد دو ہفتے کا وقت کیونکر ضائع کیا گیا؟ یہ آفر گھٹیاسیاست کی بدترین مثال ہے۔بالفاظ دیگر حکومت کیطرف سےانکار ہے بس دکھانے کو قواعد و ضوابط کا بہانہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ساراملک لوٹ کھانے کے بعد بھی عزت دار کہلانے اور عوامی راہنما کہلانے کا حق کیسے رکھ سکتے ھیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومتی، اپوزیشن ارکان کی کشمیر پر بحث میں عدم دلچسپی، علی امین طلبحکومتی،اپوزیشن ارکان کی کشمیر پربحث میں عدم دلچسپی،علی امین طلب مسئلہ کشمیرپر بحث کے دوران حکومتی واپوزیشن کےارکان کی عدم دلچسپی کا اندازہ اس بات لگایاجاسکتاایوان میں1 چوتھائی سے بھی زیادہ سیٹیں خالی چیئرمین سینیٹ بھی ایوان پریزائیڈنگ آفسر کے سپردکرکےچلےگئ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی لوگ سفا ک ،غیرقانونی دستاویز پر دستخط چاہتے ہیں،ملک احمد خانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے کہا کہ حکومتی لوگ سفا ک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف نے بیرونِ ملک سفر کیلئے حکومتی شرائط مسترد کردیں - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف نے بیرونِ ملک سفر کیلئے حکومتی شرائط مسترد کردیں - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے نواز شریف کا نامECL سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا اہم حکومتی وزیر نے ...'وزیراعظم نے نواز شریف کا نامECL سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا' اہم حکومتی وزیر نے اعلان کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف سے متعلق حکومتی شرائط پر (ن) لیگ کا ردعمل آگیا -لاہور: وفاقی کابینہ کی جانب سے نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مشروط منظوری دیے جانےپر مسلم لیگ(ن) کا ردعمل سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق (ن) لیگ کے رہنما خرم دستگیر نے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کابینہ نےعدالت پرعدالت قائم کردی ہے،عدالت نوازشریف کوعلاج کرانےکیلئےضمانت دےچکی ہے، کابینہ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »