وزیراعظم نے نواز شریف کا نامECL سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا اہم حکومتی وزیر نے ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'وزیراعظم نے نواز شریف کا نامECL سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا' اہم حکومتی وزیر نے اعلان کردیا

عمران خان نے سابق وزیراعظم نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا، وہ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کررہی تھیں۔مولانا جلد جانےوالے نہیں ،ہم اتناپیاردے رہے ہیں وہ وزیراعظم کے استعفاکامطالبہ بھول جائینگے ،اعجاز شاہ

کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے زبیدہ جلال نے کہا کہ وزیراعظم نے نواز شریف سے متعلق فیصلہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کیا ہے، نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنے کا فیصلہ ہوگیا ہے ان کا نام بھی ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا،نواز شریف کا معاملہ ڈیل یا این آر او نہیں بلکہ ایک لیڈر اور بیمار شخصیت کا ہے۔شائستہ پرویز ملک نے کہا کہ نواز شریف کا علاج کیلئے بیرون ملک جانا این آر او نہیں ہے۔

،ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب کروا سکتے ہیں، حکومتی بنچوں پر بہت سے ارکان حکومت سے مطمئن نہیں ہیں۔شاہدہ اختر علی نے کہا کہ نواز شریف کا معاملہ حکومت کے لئے بہت بڑا امتحان ہے، ڈپٹی سپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد ان کے اپنے اسمبلی پروسیجر کی وجہ سے آئی ہے حکومت آرڈیننس کے بجائے مکمل اور جامع قانون سازی پر توجہ دے۔نواز شریف کوبیرون ملک جانے کی اجازت کے بعد آصف زرداری کے ساتھ یہ حسن سلوک کیا جائے گا، ہارون...

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ میں نے کبھی آئین اور رولز کے منافی کوئی کام نہیں کیا،جو گیارہ آرڈیننس منظور ہوئے اس میں عوام کی سہولت کیلئے قانون تھے،اکثریت نہیں چند لوگ مجھ پرا عتراض کررہے ہیں ارکان کی مرضی ہوگی تو رہوں گا، 183 ووٹوں سے منتخب ہوا تھا اس میں اپوزیشن کے ووٹ بھی شامل تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے ملکی معاشی صورتحال پر غور کیلئے معاشی ٹیم کا آج اجلاس طلب کر لیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر عمر ایوب نے حافظ حمد اللہ پر غداری کا الزام لگادیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر عمر ایوب نے کہاہے کہ جے یو آئی ف مودی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سائنسدانوں نے تتلیوں کا درجہ حرارت ناپنے کا پیمانہ ایجاد کرلیاwww.24newshd.tv What about humanity lol
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

متوقع وزیراعظم کے ناموں پر غور شروع, عمران خان کے کزن نے ناقابل یقین دعویٰ کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے کزن اور سینئر تجزیہ نگار  حفیظ اللہ نیازی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب نے بھکر میں تھل یونی ورسٹی کے قیام کی منظوری دے دیوزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ضلع بھکر میں تھل یونی ورسٹی کے قیام کی منظوری دے دی، جس سے بھکر اور گرد و نواح کےعلاقوں کے طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کی سہولت میسر ہوگی۔ جھنگ محروم رہا سارے ادوار میں ہر طرح کی ضرورتوں سے یونیورسٹ تو کیا وہاں سڑکیں بھی 20 سال سے پہلے کی بنی ہوئی ہیں جن پر اب سفر کرنا ناممکن ہوگیا ہے Now inshallah bhakkar will change aund will make progress واقعی؟ بھکر ہمارے تقریبا قریب ہی ہے!!!لیہ بھکر سے بڑا شہر ہے یونیورسٹی وہاں بننی چاہیے!!!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابا گرونانک کا جنم دن، سٹیٹ بینک آف پاکستان نے یادگاری سکہ جاری کر دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »