آن لائن ٹرانسپورٹ سروس کا معاملہ، سندھ حکومت کا باضابطہ موقف آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ویب ڈیسک) سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ سندھ

حکومت کا کراچی میں چلنے والی آن لائن ٹرانسپورٹ سروسز کی بندش کا قطعی کوئی ارادہ نہیں تاہم ان کے لیے قانون سازی ضروری ہے۔مولانا جلد جانےوالے نہیں ،ہم اتناپیاردے رہے ہیں وہ وزیراعظم کے استعفاکامطالبہ بھول جائینگے ،اعجاز شاہ

اپنے ایک بیان میں انہوں ںے کہا ہے کہ شہری ایسی افواہوں پر کان نہ دھریں کہ حکومت سندھ نجی آن لائن پبلک ٹرانسپورٹ کو بند کررہی ہے، سندھ حکومت اس حوالے سے قانون سازی کررہی ہے تاکہ ایسی تمام آن لائن ٹرانسپورٹ سروس کو ریگیولیٹ کیا جاسکے اور ضابطہ کار میں لایا جاسکے جس کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی جائے گی اور انہیں اعتماد میں لے کر ہی کوئی قدم اُٹھایا جائے گا۔

بیرسٹر مرتضی وہاب نے مزید کہا کہ سندھ حکومت اس قسم کی نجی ٹرانسپورٹ کمپنیوں کو خوش آمدید کہے گی ایسی بس سروسز کے ذریعے نہ صرف شہریوں کو روزگار حاصل ہوگا بلکہ شہر میں ایک معیاری ٹرانسپورٹ سروس فراہم ہوگی تاہم اس کے لیے قانون سازی ضروری ہے اور سندھ وہ پہلا صوبہ ہوگا جو نجی آن لائن ٹرانسپورٹ کمپنیوں کو نہ صرف ریگولیٹ کررہا ہے بلکہ انہیں ریکگنائز بھی کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آن لائن پبلک ٹرانسپورٹ سے ٹیکس وصولی، حکومت سندھ نے قانون سازی شروع کر دیحکومت سندھ ٹرانسپورٹ دے نہیں سکتی لیکن جو موجود ہے اس کو اور مہنگا کرنا چاہتی ہے سہولت کچھ نہیں دینی ٹیکس نہیں بھتہ دو۔۔ Food panda ne roads repair kr k ghalti kr di
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آن لائن ٹرانسپورٹ سروسز بند کرنے سے متعلق سندھ حکومت کا بیان سامنے آگیا - ایکسپریس اردوسندھ پہلا صوبہ ہے جو انہیں نہ صرف ریگولیٹ کررہا ہے بلکہ انہیں ریکگنائز بھی کرے گا، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ حکومت خود کرے، نیب - ایکسپریس اردووزارت داخلہ نے نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ وزیرقانون فروغ نسیم کے سپرد کردیا، ذرائع
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کاسکول بیگز ایکٹ 2019 لانے کا فیصلہپشاور (ڈیلی پاکستا ن آن لائن)محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے سکول بچوں پر بستوں کا بوجھ کم سات كتاب سات كاپیاں ۔ ایک رجسٹر بیگ تو بڑا ہی ہوگا نا۔ مطالعہ پاکستان ۔ اردو عربی۔ ڈرائنگ ۔ کی کیا ضرورت ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے عدالتی اصلاحات کا عمل شروع کیا ہے: فردوس عاشق اعوانحکومت نے عدالتی اصلاحات کا عمل شروع کیا ہے: فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan PMimranKhan Islamabad pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کے لئے ایک اور بڑی مشکل کھڑی ہوگئی ایک اور دھرنے کا اعلان کردیا گیا12:22 PM, 11 Nov, 2019, علاقائی, خیبر پختونخوا, میرانشاہ :شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز نے تحصیل Jab tak dono baap beti London nahin jaatey dharney hotey raheinge
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »