حکومتی پیشکش مسترد کرنے کے بعد مستقبل کی حکمتِ عملی پر غور

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیشکش مسترد کرنے کے بعد آگے کی حکمتِ عملی پر غور

ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے نواز شریف سے ضمانتی بانڈ نہیں بلکہ ’انڈیمنیٹی بانڈ‘ مانگا ہے اور وفاقی حکومت کے پاس ایسا کرنے کا اختیار ہے کیونکہ 'قانون میں جس چیز کی ممانعت نہیں اس کی اجازت ہوتی ہے۔'

ان کا کہنا تھا کہ ’ضمانت کے وقت تمام آئینی و قانونی تقاضے پورے اور ضمانتی مچلکے جمع کرائے جاچکے ہیں۔ محمد نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کو مشروط کرنا ناقابلِ فہم حکومتی فیصلہ ہے۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان کے مطابق آئینی اور قانونی تقاضے پہلے ہی پورے کیے جا چکے ہیں اور عدالت کے اوپر ایک حکومتی عدالت نہیں لگ سکتی۔

اس سے قبل حکومت کی جانب سے شریف برادران سے شیورٹی بانڈ طلب کرنے کی خبریں بھی سامنے آئی تھیں جس کے بعد یہ سوال بھی پیدا ہوا کہ شیورٹی بانڈ اور انڈیمنٹی بانڈ میں کیا فرق ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری کی بھارت کو سموگ پرقابو پانے کے لئے پاکستان کی تیارکردہ مشین کی پیشکشفواد چوہدری کی بھارت کو سموگ پرقابو پانے کے لئے پاکستان کی تیارکردہ مشین کی پیشکش Smog India Pakistan Lahore Pollution FawadChaudhry Modi fawadchaudhry PTIofficial pid_gov narendramodi PMOIndia metoffice
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیول چیف کی قطر کے دورے کے آخری دن کی اہم ملاقاتیںنیول چیف کی قطر کے دورے کے آخری دن کی اہم ملاقاتیں ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نون لیگ کی جانب سے کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے بائیکاٹ کی تردید‬ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک کی 5 ہزار کے نوٹ منسوخ کیے جانے کی خبروں کی تردید - ایکسپریس اردوپانچ ہزار روپے کے نوٹ کی منسوخی کی کوئی تجویز نہیں دی، ترجمان اسٹیٹ بینک
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب: دہشت گردی کے 38 ملزمان کو قید اور ملک بدری کی سزاسعودی عرب: دہشت گردی کے 38 ملزمان کو قید اور ملک بدری کی سزا SaudiArabia Court Terrorist Sentence Suspect Imprisonment Deportation MinistryOfJustice KingSalman KSAmofaEN MojKsa_EN saudiarabia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یمن کی سلامتی اور استحکام کو یقینی بنانے کے لیے حمایت جاری رکھیں گے، شاہ سلمانیمن کی سلامتی اور استحکام کو یقینی بنانے کے لیے حمایت جاری رکھیں گے، شاہ سلمان KingSalman SupportYemen AchievingSecurityAndStability Cabinet KingSalman
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »