مریم اورنگزیب: ’نواز شریف کی روانگی کی تیاریاں شروع‘

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب: ’نواز شریف کو طبی طور پر تیار کرنے کے لیے ڈاکٹروں کو 48 گھنٹے کا وقت چاہیے‘

17.11.2019

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب: ’نواز شریف کو طبی طور پر تیار کرنے کے لیے ڈاکٹروں کو 48 گھنٹے کا وقت چاہیے‘

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کے بیرون ملک علاج کے لیے تیاریاں ہنگامی بنیادوں پر شروع کر دی گئی ہیں۔

پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان نے حکومت پر الزام لگایا کہ اس نے گذشہ 20 دنوں میں نواز شریف کے بیرون ملک علاج سفر میں بلاجواز 'روڑے' اٹکائے۔

دوسری جانب وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ حکومت کی طرف سے خیر سگالی کے اظہار پر شک کیا گیا اور اس کا مذاق اڑایا گیا۔

ان کا مزید کہنا تھا 'کابینہ نے نواز شریف کے علاج کے لیے بیرون ملک جانے پر کوئی اعتراض نہیں کیا تھا بلکہ شریف فیملی کے سابقہ ریکارڈ کو دیکھتے ہوئے ضمانتی بانڈز کی شرط رکھی تھی کیونکہ یہ پہلے بھی معاہدہ کر کے باہر گئے تھے لیکن انھوں نے اسے توڑنے کی کوشش کی۔'

مزید پڑھ: BBC News اردو

نواز شریف کی صحت کے معاملے میں مزید تاخیر جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے:مریم اورنگزیبنواز شریف کی صحت کے معاملے میں مزید تاخیر جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے:مریم اورنگزیب Pakistan NawazSharif HealthIssues Marriyum_A president_pmln pmln_org PTIofficial pid_gov MoIB_Official

منفی طبی اثرات نواز شریف کی زندگی کیلئے مضر ہیں، مریم اورنگزیب | Abb Takk News

نواز شریف کی روانگی کا سامان تیار ہے، مریم نوازنواز شریف کی روانگی کا سامان تیار ہے، مریم نواز مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu NawazSharif MaryamNawaz

نواز شریف کی روانگی کا سامان تیار ہوگیا ہے، مریم نواز | Abb Takk News

ڈاکٹرز کا اصرار ہے نواز شریف کو بیرون ملک منتقل کیا جائے: مریم اورنگزیب

نواز شریف کے جسم پر سوجن ، سائیڈ ایفیکٹس میں اضافہ ہوا ہے، مریم اورنگزیباسٹیرائڈز کی ہائی ڈوز اور دیگر ادویات کی بناء پر بلڈ شوگر بھی مزید بڑھ گئی ہے، مریم اورنگزیب تفصیلات جانئے: DailyJang

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

17 نومبر 2019, اتوار خبریں

پچھلا خبر

آندھرا پردیش میں ریت کی قلت پر سیاست

اگلا خبر

'میں اتنے گھٹیا انسان کی بیوی نہیں ہوسکتی' - Entertainment - Dawn News