ہم 5 سالوں کا حساب دینے کو تیار ہیں ، حکومت نے ایک سال میں 5 ہزار ارب قرض لیا مگر ایک اینٹ بھی نہیں لگائی:احسن اقبال

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم 5 سالوں کا حساب دینے کو تیار ہیں ، حکومت نے ایک سال میں 5 ہزار ارب قرض لیا مگر ایک اینٹ بھی نہیں لگائی:احسن اقبال betterpakistan

تحقیقاتی کمیشن کو مذاق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے ان کو ہنستا بستا پاکستان دیا تھا لیکن انہوں نے 5 ہزار ارب قرض لیا اور ایک بھی اینٹ نہیں لگائی۔قومی اسمبلی میں جاری بجٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ بجٹ ایسا پالیسی ڈاکومنٹ ہوتا ہے جو حکومت کی ترجیحات سے آگاہی دیتا ہے لیکن بجٹ میں کوئی ایک بھی اہم تقاضا پورا ہوتا نظر نہیں آ رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت کو اپنی کارکردگی کا جواب دینا ہوگا، حکومت نے سادگی کے نام پر ڈرامے کیے۔سابق وزیر داخلہ اور وزیر منصوبہ...

حکومت کو جواب دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب پی ٹی آئی کو ایک سال کے دوران لیے گئے 5 ہزار ارب قرضوں کا جواب دینا ہوگا اور آپ کو اس بات کا احساس ہونا چاہیے کہ آپ حکومت میں ہیں نہ کہ ڈی چوک میں کنٹینر پر بیٹھے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ آپ کو بڑے دل کا مظاہرہ کرتے ہوئے تنقید کو برداشت کرنا چاہیے۔احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ہم نے ان کو ایک ہنستا بستا پاکستان دیا تھا لیکن آپ ایک ایسا ماحول پیدا کیا ہے جہاں ہر کوئی ملک کو کرپٹ دیوالیہ کے طور پر دیکھ رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ قرضوں پر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی، بجٹ پر دھواں دھار تقریریں، خورشیدشاہ نے ایک ایک حکومتی وعدہ یاد دلادیاقومی اسمبلی، بجٹ پر دھواں دھار تقریریں، خورشیدشاہ نے ایک ایک حکومتی وعدہ یاد دلادیا تفصیلات جانئے: DailyJang In fact he should be leader of opposition.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان اتنا ہی ظلم کریں جتنا برداشت کر سکتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردوعمران خان میری حکومت آئی تو ایک ایک آنسو کا حساب لوں گا، بلاول Billi ko lhawab mai chichary hi nazar aty hain اور بلو رانی اس وقت تک ناچے گا۔ جب تک سارے گھنگرو ٹوٹ نا جائیں۔ الحمداللہ عمران خان کے 22 سال کی محنت کے ثمرات مل رہے ہیں آج بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کا کیک حمزہ شہباز نے کاٹا خان صاحب نے چوروں کو ایک مقام پر کھڑا کردیا جو ایک بہت بڑی کامیابی ہے 70 سال سے پاکستان کو لوٹنے والے آج ایک ساتھ کھڑے ہیں شکریہ عمران خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گاڑیاں اور بھینسیں بیچ کر ڈرامہ رچایا گیا ، احسن اقبالگاڑیاں اور بھینسیں بیچ کر ڈرامہ رچایا گیا ، احسن اقبال تفصيلات جانئے: DailyJang Please mention which Prime Minister of another country was having Buffalo in his office Abi to baot kch rehta ha ppp ar plmn ko kanghal krna ma
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم ہاﺅس کو یونیورسٹی بنانے کے منصوبے کا کیا ہوا؟حکومت نے ایک اور تاریخی یوٹرن لے لیااسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت نے ایک اور تاریخی یوٹرن لے لیا، وزیراعظم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

احسن اقبال نے نیب پر سنگین الزام عائد کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ اس وقت بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ عوام دشمن ہے، بزنس فرینڈلی نہیں ، خواجہ آصفبجٹ عوام دشمن ہے، بزنس فرینڈلی نہیں ، خواجہ آصف تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »