ورلڈکپ میں پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف شاندار فتح، جنوبی افریقہ ورلڈ کپ سے باہر

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ورلڈکپ میں پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف شاندار فتح، جنوبی افریقہ ورلڈ کپ سے باہر PAKvSA ICCCricketWorldCup ICCWC2019 TheRealPCBMedia cricketworldcup ICC

امریکا میں‌ طیارہ حادثے کا شکار، 11 کرتب باز ہلاک

محمد عامر نے ہاشم آملہ کو پہلے ہی اوور میں پویلین بھیج دیا، آملہ نے 2 رنز بنائے تھے، ڈی کوک نے حفیظ کی گیند پر کیچ ڈراپ ہونے کے بعد 47 رنز کی اننگز کھیلی۔کپتان فاف ڈوپلیسی نے 63 رنز کی اننگز کھیلی، ایڈم مرکرم کو 7 رنز پر شاداب خان نے نشانہ بنایا، وینڈر ڈوسن 36 رنز بنا کر شاداب کی گیند پر حفیظ کو کیچ دے بیٹھے۔

اس سے قبل ورلڈکپ کے 30ویں میچ میں پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں لارڈز کے اسٹیڈیم میں مد مقابل ہیں، دونوں ٹیموں کے لیے آج کا میچ انتہائی اہم ہے کیونکہ شکست کی صورت میں آگے کا سفر دشوار ہوجائے گا۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا، پاکستان کی جانب سے فخر زمان اور امام الحق میدان میں آئے اور انہوں نے انتہائی محتاط انداز سے پروٹیز گیند بازوں کا سامنا کیا۔

اننگز کے پندرہویں اور عمران طاہر نے اپنے پہلے اوور میں فخر زمان کو چوالیس کے انفرادی جبکہ 81 کے مجموعی اسکور پر پویلین بھیجا، پندرہویں اوور کے اختتام تک ایک چھکا اور 11 چوکے لگے۔پاکستان کے دوسرے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی امام الحق تھے جو 98 کے مجموعی اسکور پر 44 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، محمد حفیظ نے محتاط انداز سے کھیلنے کی کوشش کی مگر وہ بھی 143 کے مجموعی جبکہ 20 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

TheRealPCBMedia cricketworldcup ICC یہ جیت اس لیے مناسب ھویی کہ دو فوجی راھنما سٹیڈیم میں موجود تھے ورنہ پھر ٹیم کو اپنے انجام کا پتہ تھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ میں پاکستان کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہلارڈز:آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 30ویں میچ میچ پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ورلڈ کپ کے 30 ویں میچ میں پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں لارڈز کے میدان میں مدمقابل آرہی ہیں ،میچ اب سے کچھ دیر بعد شروع ہوگا،میچ کا ٹاس پاکستانی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: کرکٹ:-کرکٹ‌ ورلڈ کپ، پاکستان کی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لارڈز میں پاکستان ٹیم کی3 گھنٹے سے زائد پریکٹسلارڈز میں پاکستان ٹیم کی3 گھنٹے سے زائد پریکٹس تفصيلات جانئے: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات: DailyJang CWC19
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگپاکستان کا جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang CWC19 PAKvSA
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ سے ہار، گرین شرٹس ایونٹ سے باہر ہوسکتے ہیںجنوبی افریقہ سے ہار، گرین شرٹس ایونٹ سے باہر ہوسکتے ہیں تفصيلات جانئے: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات: DailyJang CWC19
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 5 رنز سے شکست دیدی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »