پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کا جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang CWC19 PAKvSA

ورلڈ کپ کرکٹ کے 30 ویں میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

میچ کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں کپتان سرفراز احمد کے علاوہ فخر زمان، امام الحق، بابر اعظم، محمد حفیظ،حارث سہیل، شاداب خان، وہاب ریاض، محمد عامر، عماد وسیم اور شاہین آفریدی شامل ہیں۔ ایونٹ میں پاکستان ٹیم اب تک 5 میچز کھیل چکی ہے جس میں سے ایک میں کامیابی، 3 میں شکست اور ایک میچ بارش کی نذر ہوا جبکہ پوائنٹس ٹیبل پر 3 پوائنٹس کے ساتھ 9 ویں نمبر پر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈکپ، پاکستان اور جنوبی افریقا کا میچ کل ہوگاورلڈکپ، پاکستان اور جنوبی افریقا کا میچ کل ہوگا تفصیلات جانئے: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات : DailyJang CWC19 CricFun WeHaveWeWill PAKvSA
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ ورلڈکپ 2019: پاکستان اور جنوبی افریقا آج مدمقابل ہوں گےکرکٹ ورلڈکپ 2019: پاکستان اور جنوبی افریقا آج مدمقابل ہوں گے مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu CWC19 PAKvSA Pakistan Zindabad Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کی جنوبی افریقا کیخلاف میچ سے قبل ٹریننگقومی ٹیم کی جنوبی افریقا کیخلاف میچ سے قبل ٹریننگ ويڈيو لنک: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات : DailyJang CWC19 CricFun WeHaveWeWill PAKvSA کوئی ٹریننگ کا فائدہ نہیں اگر ماہر نفسیات کی خدمت حاصل کرے تو نتائج مختلف ہوگیے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ میں بقا کی جنگ کیلئے پاکستان کا جنوبی افریقہ سے مقابلہ - Sport - Dawn Newsشعیب ملک کو تو اب تاحیات آرام دینا چاہیے..😕 CWC19 WeHaveWeWill TeamPakistan ملک قرض تلے ڈوب رہا ہے کب آۓگا احساس کہ جب بندے کے ساتھ بنیادی ضروریات نہ ہو کیا اُس ملک کےلوگوں کو کھیل کھود میں حصہ لینا چاہیے۔ اور اوپر سے جو کھیل رہے ہیں وہ گدھے تو اب تک ایک گیم نہ جیت پاۓ مذاق بنایا ہے پاکستان باہرہوجائےگا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لارڈز میں پاکستان ٹیم کی3 گھنٹے سے زائد پریکٹسلارڈز میں پاکستان ٹیم کی3 گھنٹے سے زائد پریکٹس تفصيلات جانئے: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات: DailyJang CWC19
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ: پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ - Sport - Dawn NewsShoaib shouldn't be dropped Imam ul haq drop karo
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »