کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی مسلسل لوڈشیڈنگ، شہری اذیت کا شکار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: کراچی میں موسم کی سختی کم ہونے کا نام نہیں لے رہی تو ایسے میں مختلف علاقوں میں بجلی کی متواتر عدم فراہمی نے شہریوں کو شدید مشکل میں ڈالاہوا ہے۔ شہریوں نے حکومت سے بڑھتی لوڈشیڈنگ پر نوٹس لینے ک

ا مطالبہ کیا ہے۔

پانی کے بعد شہر کا ہے سب سے بڑا مسئلہ بجلی کیونکہ ہوسردی یا پھر گرمی بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کوئی کمی نہیں۔ موسم گرمی کی سختی کے سببشہریوں کا کہنا ہے کہ ان علاقوں میں جہاں بجلی کے بلوں کی ادائیگیاں بھی بہتر ہوئی ہیں وہاں بھی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے جونہ صرف بچے بوڑھے جوان خواتین سب ہی کے لیے مشکلات کا سبب ہے۔

کے الیکٹرک کے مطابق شہرمیں اضافی لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی کہیں پر علاقائی فالٹ کی صورت میں شہری شکایت درج کرائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کے ساتھ بجلی کی آنکھ مچولی بھی جاری - ایکسپریس اردوتیز ہواؤں اور بارش کا سلسلہ لسبیلہ بلوچستان سے داخل ہوا، محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائی، 21ملزمان گرفتارکراچی: رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائی، 21ملزمان گرفتار تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے بیشتر علاقوں میں تیز بارشکراچی کے بیشتر علاقوں میں تیز بارش تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ادلب،سرکاری فورسز کے باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں پر فضائی حملےشام کے صوبے ادلیب میں سرکاری فورسز کے فضائی حملوں میں باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی ، سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے والا گروہ گرفتارکراچی ، سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے والا گروہ گرفتار تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی،ٹرک اور ایمبولینس میں تصادم، ایک جاں بحقکراچی،ٹرک اور ایمبولینس میں تصادم، ایک جاں بحق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »