کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کے ساتھ بجلی کی آنکھ مچولی بھی جاری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کے ساتھ بجلی کی آنکھ مچولی بھی جاری -

شہر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کے باعث بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے اور شدید و طویل گرمی کے بعد موسم خوشگوار ہوتے ہی شہریوں کے چہروں پر خوشی کی لہر دوڑ گئی، تاہم شہر میں بارش شروع ہوتے ہی متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تیز ہواؤں اور بارش کا سلسلہ لسبیلہ بلوچستان سے داخل ہوا جس کے بعد سعودآباد، ملیر ہالٹ، ایئرپورٹ، گلشن اقبال، نارتھ کراچی، سہراب گوٹھ، گلستان جوہر، میمن گوٹھ پر تیز بارش شروع ہوگئی جب کہ شارع فیصل، نرسری، کورنگی، بلدیہ ٹاؤن، اورنگی ٹاؤن، گارڈن، لیاری ٹاؤن اور کیماڑی کے علاقوں میں بوندا باندی ہوئی۔

تیز بارش اور طوفان کے بعد محمود آباد، شارع فیصل، نرسری، بلدیہ ٹاؤن، ملیر، گلستان جوہر، گلشن اقبال اور دیگر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی جبکہ تیز ہواؤں اور طوفان کے باعث کراچی حیدرآباد موٹروے پر ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی، دوسری جانب حیدرآباد اور گردونواح میں تیز ہواؤں اور مٹی کے طوفان سے حد نگاہ کم ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے بیشتر علاقوں میں تیز بارشکراچی کے بیشتر علاقوں میں تیز بارش تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، ٹھنڈی ہوا چلنے لگیکراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں نہایت مختصر وقت کے لیے تیز بارش ہوئی، محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ برقرار رہے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے کئی شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارشپنجاب کے کئی شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے فور منصوبے میں مزید تاخیر کا خدشہکے فور منصوبے میں مزید تاخیر کا خدشہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: فٹ پاتھ پر سوئے افراد کو کار نے کچل دیا، 1 جاں بحقکراچی: فٹ پاتھ پر سوئے افراد کو کار نے کچل دیا، 1 جاں بحق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ، سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے والا گروہ گرفتارکراچی ، سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے والا گروہ گرفتار تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »