کرکٹ ورلڈکپ 2019: پاکستان اور جنوبی افریقا آج مدمقابل ہوں گے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرکٹ ورلڈکپ 2019: پاکستان اور جنوبی افریقا آج مدمقابل ہوں گے مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu CWC19 PAKvSA

تفصیلات کے مطابق لارڈز کے تاریخی گراؤنڈ میں آج پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہرڈھائی بجے شروع ہوگا۔

ایونٹ میں جنوبی افریقا کی ٹیم اب تک 6 میچز کھیل چکی ہے جن میں سے ایک میں کامیاب جبکہ 4 میچز میں ناکام رہی ہے جبکہ پاکستان ایک ہی میچ میں کامیابی حاصل کرسکی ہے۔ پوائنٹ اسکورنگ ٹیبل پر اس وقت جنوبی افریقا آٹھویں جبکہ پاکستان نویں نمبر پر ہے۔ واضح رہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ کے لیے 10 ٹیمیں ایونٹ میں حصہ لے رہی ہیں جنہیں 2 گروپس میں تقسیم کرنے کے بجائے تمام ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف میچ کھیلیں گی۔

ایونٹ میں دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا، بھارت، پاکستان، انگلینڈ، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، ویسٹ انڈیز، بنگلہ دیش، سری لنکا اور افغانستان شامل ہیں۔ آئی سی سی ورلڈکپ کے ایونٹ میں 48 میچز کھیلے جائیں گے، فائنل اور سیمی فائنل سے قبل تمام ٹیمیں 9،9 میچز کھیلیں گی جن میں سے 4 ٹیمیں سیمی فائنل میں جگہ بنائیں گی، 14 جولائی کو فائنل کھیلا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امید ھے میچ اچھا ہو گا۔۔کچھ تبدیلی بھی ہو۔مگر تبدیل کرنا ھے تو۔اپنا سوچ تبدیل کرو۔۔جیت کہ جیو ۔۔۔

Sarfaraz pr India se Jo khel pash ki is pr lanat pesh kartay Hain

Good

Pakistan Zindabad

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈکپ، پاکستان اور جنوبی افریقا کا میچ کل ہوگاورلڈکپ، پاکستان اور جنوبی افریقا کا میچ کل ہوگا تفصیلات جانئے: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات : DailyJang CWC19 CricFun WeHaveWeWill PAKvSA
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی ورلڈکپ 2019: آج دو اہم میچز کھیلے جائیں گےآئی سی سی ورلڈکپ 2019: آج دو اہم میچز کھیلے جائیں گے WorldCup2019 cricketworldcup ICC TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی ورلڈکپ 2019: آج دو اہم میچز کھیلے جائیں گےلندن: آئی سی سی ورلڈکپ دوہزارانیس میں آج دو اہم میچز کھیلے جائیں گے، بھارت کا مقابلہ افغانستان سے ہوگا، جبکہ نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز مدمقابل ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملنگا بہترین کارکردگی کے باوجود مذاق کا نشانہ کیوں بنے؟ملنگا بہترین کارکردگی کے باوجود مذاق کا نشانہ کیوں بنے؟ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ ورلڈکپ 2019: انگلینڈ اورسری لنکا آج مدمقابل ہوں گےلندن: آئی سی سی ورلڈکپ 2019 میں مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، آج انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان ٹاکرا ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی جیت پر مبارکباد دینے والی بھارتی صحافی کو حسن علی نے کیا جواب دیا اور پھر ٹویٹ کیوں ڈیلیٹ کر دی؟ نیا تنازعہ سامنے آ گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2019ءمیں قومی ٹیم کی کارکردگی انتہائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »