شاہین اور پروٹیز آج لارڈز میں ٹکرائیں گے

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہین اور پروٹیز آج لارڈز میں ٹکرائیں گے۔۔۔ سرفراز کا سرفراز کو مشورہ۔۔۔ ٹیم گروپنگ کے بارے میں کپتان کا اہم بیان۔۔۔ یہ سب یہاں جانئے: AajNews AajUpdates PAKvSA

لارڈز: گرین شرٹس کو آج اہم میچ میں جنوبی افریقا کا چیلنج درپیش ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کہتے ہیں کہ جیت کیلئے جان لگائیں گے۔

سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ فائنل الیون میں تبدیلیاں کریں گے۔ ٹیم میں کوئی گروپنگ نہیں ہے، تمام کھلاڑی متحد ہیں۔شاہینوں نے پلان ترتیب دے دیا ہے اور سرفراز کم بیک کیلئے پرعزم ہیں۔ سیمی فائنل تک رسائی کی امیدیں روشن رکھنے کیلئے گرین شرٹس کو بقیہ چاروں میچز جیتنا ہوں گے۔ سابق لیجنڈ فاسٹ بولر سرفراز نواز نے ورلڈکپ کے جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں فتح کے لئے شاہینوں کو مشورے دیے ہیں۔

سرفراز نواز کہتے ہیں ریلو کٹے کھلانے کے بجائے پانچ بلے بازوں اور پانچ باؤلرز کے ساتھ میدان میں اتریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ملک کو نکال باہر کرنا چاہیے بس

I love Pakistan

Dil tor Diya hain Pakistan team nhi

50 50 % chances hain

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کیلئے قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکانلندن(ویب ڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان عالمی کپ کے لارڈز میں کھیلے جانیوالے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لارڈز میں پاکستان کا ناقص ریکارڈ قومی ٹیم کیلئے پریشان کن - Sport - Dawn Newsمارو یہ مرواؤ
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لارڈز میں پاکستان ٹیم کی3 گھنٹے سے زائد پریکٹسلارڈز میں پاکستان ٹیم کی3 گھنٹے سے زائد پریکٹس تفصيلات جانئے: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات: DailyJang CWC19
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ، پاکستان اور جنوبی افریقا کا میچ کل ہوگاورلڈکپ، پاکستان اور جنوبی افریقا کا میچ کل ہوگا تفصیلات جانئے: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات : DailyJang CWC19 CricFun WeHaveWeWill PAKvSA
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی ورلڈکپ 2019: آج دو اہم میچز کھیلے جائیں گےآئی سی سی ورلڈکپ 2019: آج دو اہم میچز کھیلے جائیں گے Read News ICCLive CWC19 ACBofficials BCCI PureNewZealand windiescricket
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئی سی سی ورلڈکپ 2019: آج دو اہم میچز کھیلے جائیں گےآئی سی سی ورلڈکپ 2019: آج دو اہم میچز کھیلے جائیں گے WorldCup2019 cricketworldcup ICC TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »