ورلڈکپ: پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ورلڈکپ: پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ Read More: DawnNews SAvPAK PAKvSA

ورلڈکپ کے اہم ترین میچ میں پاکستانی کپتان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ گزشتہ تمام میچز ماضی کا حصہ بن چکے ہیں، ہماری نظریں ایک میچ کے بعد دوسرے میچ پر ہوتی ہیں۔ قومی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں، شعیب ملک اور حسن علی کی حارث سہیل اور شاہین آفریدی کو شامل کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Imam ul haq drop karo

Shoaib shouldn't be dropped

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈکپ، پاکستان اور جنوبی افریقا کا میچ کل ہوگاورلڈکپ، پاکستان اور جنوبی افریقا کا میچ کل ہوگا تفصیلات جانئے: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات : DailyJang CWC19 CricFun WeHaveWeWill PAKvSA
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ میں بقا کی جنگ کیلئے پاکستان کا جنوبی افریقہ سے مقابلہ - Sport - Dawn Newsشعیب ملک کو تو اب تاحیات آرام دینا چاہیے..😕 CWC19 WeHaveWeWill TeamPakistan ملک قرض تلے ڈوب رہا ہے کب آۓگا احساس کہ جب بندے کے ساتھ بنیادی ضروریات نہ ہو کیا اُس ملک کےلوگوں کو کھیل کھود میں حصہ لینا چاہیے۔ اور اوپر سے جو کھیل رہے ہیں وہ گدھے تو اب تک ایک گیم نہ جیت پاۓ مذاق بنایا ہے پاکستان باہرہوجائےگا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرکٹ ورلڈکپ 2019: پاکستان اور جنوبی افریقا آج مدمقابل ہوں گےکرکٹ ورلڈکپ 2019: پاکستان اور جنوبی افریقا آج مدمقابل ہوں گے مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu CWC19 PAKvSA Pakistan Zindabad Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ ورلڈکپ؛ سری لنکا کا انگلینڈ کو جیت کے لیے 233 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردوسری لنکا کی جانب سے انجیلو میتھیوز نے 85، فرنینڈو نے 49 اور کوشل منڈس نے 46 رنز بنائے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈکپ: بھارت کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرکٹ ورلڈکپ میں بھارت کا افغانستان کو جیت کیلیے 225 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردوافغانستان کی جانب سے محمد نبی اور گل بدین نائب نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »