بجٹ عوام دشمن ہے، بزنس فرینڈلی نہیں ، خواجہ آصف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بجٹ عوام دشمن ہے، بزنس فرینڈلی نہیں ، خواجہ آصف تفصيلات جانئے: DailyJang

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت نے جو بجٹ پیش کیا وہ عوام دشمن ہے، بزنس فرینڈلی نہیں موجودہ بجٹ معیشت اور کاروبار مزید تباہ کریگا۔

انہوں نے کہا کہ مریم نواز کا میثاق معیشت پہ دیا گیا بیان درست ہے کیونکہ ان حالات میں میثاق معیشت پہ بات کرنا واقعی مذاق ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ میاں شہباز شریف پارٹی کے صدر ہیں اور میاں نواز شریف کو ان پر مکمل اعتماد ہے، 26 تارِیخ کو آل پارٹی کانفرنس ہے اور وہاں تمام پارٹیوں کی مشاورت سے ہی فیصلے طے ہونگے کہ تحریک چلانی ہے کہ نہیں یاحکومت کو خود کشی کرنے کا مزید موقع دیا جائے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خواجہ آصف نے بھی میثاق معیشت کو مذاق معیشت قرار دے دیاسیالکوٹ :مسلم لیگ (ن)کے رہنماءخواجہ آصف نے بھی میثاق معیشت کو مذاق معیشت قرار دے دیا۔ سیالکوٹ میں ن لیگ کے رہنماء خواجہ آصف نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ بجٹ بحث میں بھر پورحصہ لے رہے ہیں ،عوام دشمن بجٹ منظورنہیں ہونےدیں گے،یہ بجٹ عوام دشمن بجٹ ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ بجٹ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ میں نوازشریف کے بیانیہ کی بازگشت سنائی دی‘ خواجہ آصف کی جارحانہ تقریرپارلیمنٹ میں نوازشریف کے بیانیہ کی بازگشت سنائی دی‘ خواجہ آصف کی جارحانہ تقریر ادویات کی قیمتوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا، متعلقہ وزیر کو کرپشن ثابت ہونے پر نکال دیا گیا، مگر اس کو سبق نہیں سکھایا گیا، سبق صرف اپوزیشن کیلئے ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صلح کی بات پر این آراوکا الزام لگایاجاتاہے،خواجہ آصفصلح کی بات پر این آراوکا الزام لگایاجاتاہے،خواجہ آصف تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کے بعد خواجہ آصف بھی شہباز شریف کے بیانیے کے مخالف نکلےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مریم نوازنےمیثاق کومذاق کہاتوواقعی ملک کےساتھ مذاق ہورہاہے،خواجہ آصفسیالکوٹ : رہنماء مسلم لیگ ن خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مریم نوازنےمیثاق کومذاق کہاتوواقعی ملک کےساتھ مذاق ہورہاہے، مذاق بند ہوگاتوضرور میثاق کوسنجیدگی سےلیں گے۔ رہنماء مسلم لیگ ن خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

خواجہ آصف نے بھی میثاق معیشت کو مذاق معیشت قراردے دیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »