پارلیمنٹ میں نوازشریف کے بیانیہ کی بازگشت سنائی دی‘ خواجہ آصف کی جارحانہ تقریر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پارلیمنٹ میں نوازشریف کے بیانیہ کی بازگشت سنائی دی‘ خواجہ آصف کی جارحانہ تقریر ادویات کی قیمتوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا، متعلقہ وزیر کو کرپشن ثابت ہونے پر نکال دیا گیا، مگر اس کو سبق نہیں سکھایا گیا، سبق صرف اپوزیشن کیلئے ہے

زیادہ ارکان کوبجٹ پر بحث میں حصہ لینے کا موقع دینے کے لئے آج کو بھی قومی اسمبلی کااجلاس طلب کر لیا ہے ۔قومی اسمبلی کا اجلاس کورم کے بغیر چلتا رہا حکومت اور اپوزیشن کے درمیان غیر اعلانیہ انڈر سٹینڈنگ ہو گئی ہے کہ زیادہ سے زیادہ ارکان کو بات کرنے کا موقع دینے کے لئے ’’کورم‘‘ کی نشاندہی نہیں کی جائے گی۔ سپیکر نے وزیر مملکت برائے خزانہ حماد اظہر کو اجلاس میں تاخیر سے آنے پر

ڈانٹ پلا دی۔ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے قومی اسمبلی میں بھی خوب رنگ جمایا اور ترنم کے ساتھ حکومت کی ناکامیوں کا راگ الاپتے رہے۔ انھوںنے خبردار کیا کہ اگر این ایف سی ایوارڈ کو چھیڑا گیا تو وفاق کو خطرہ ہو جائے گا،ادویات کی قیمتوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا، متعلقہ وزیر کو کرپشن ثابت ہونے پر نکال دیا گیا، مگر اس کو سبق نہیں سکھایا گیا، سبق صرف اپوزیشن کیلئے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے فور منصوبے میں مزید تاخیر کا خدشہکے فور منصوبے میں مزید تاخیر کا خدشہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کے ساتھ بجلی کی آنکھ مچولی بھی جاری - ایکسپریس اردوتیز ہواؤں اور بارش کا سلسلہ لسبیلہ بلوچستان سے داخل ہوا، محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے قبائلی اضلاع میں انتخابات کی سکیورٹی پاک فوج کے حوالے کردیالیکشن کمیشن نے قبائلی اضلاع میں انتخابات کی سکیورٹی پاک فوج کے حوالے کردی ElectionCommission Dodh ki rakhwali billa Phr to dandla he ho ga
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیات Read News WeatherForecast Weather HotWeather
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امیر قطر کی پاکستان آمد کے شیڈول میں تبدیلی ، 22ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکاناسلام آباد:امیر قطر شیخ تمیم بن حمادالثانی ہفتےکی دوپہر کےبجائے ہفتےکی شام پاکستان پہنچیں گے، ان کے دورہ پاکستان میں 22ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ، آج کے کرنسی ریٹاوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوگیا، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں استحکام رہا، آج (جمعہ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »