ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیات

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیات Read News WeatherForecast Weather HotWeather

زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا،فیصل آباد،ملتان، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان اورقلات ڈویژنوں، گلگت بلتستان، کشمیر اوراسلام آبادمیں کہیں کہیں گرد آلود ہوائیں چلنے

اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ آج صبح بعض شہروں کا کم سے کم درجہ حرارت یہ رہا۔ اسلام آباد بائیس ڈگر ی سینٹی گریڈ لاہور انتیس کراچی اکتیس پشاور پچیس کوئٹہ تئیس گلگت پندرہ مری سترہ اور مظفرآباد انیس ڈگری سینٹی گریڈ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آ ج ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا۔آ ج ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا WeatherUpdate HotAndDryWeather WeatherPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مُرسی، شہید ِجمہوریت’’اپنے ملک کے شیروں کو قتل نہ کرو، ورنہ دشمن کے کتے تمہیں نوچ ڈالیں گے۔ ایک وقت آئے گا جب آپ میرے یہ الفاظ یاد کریں گے‘‘۔ شہید ِجمہوریت ڈاکٹر محمد مُرسی مصرکے پہلے... کالم پڑھئے: تحریر:محمد بلال غوری DailyJang mbilalghauri مصر کا بھٹو. . . mbilalghauri بلکل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیرس ایئرشو، پاکستانی جےایف17 ٹھنڈر کے نامپیرس ایئرشو، پاکستانی جےایف17 ٹھنڈر کے نام تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جیل خانہ جات کے 4ڈی آئی جیز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاریلاہو ر(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ جیل خانہ جات کے 4ڈی آئی جیز کے تقرر و تبادلوں کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے بیشتر علاقوں میں تیز بارشکراچی کے بیشتر علاقوں میں تیز بارش تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں گرمی کی شدت کم ، موسم ابرآلودجھلسا دینے والی گرمی کا سامنا کرنے والے کراچی کے شہری بالآخر سکون کا سانس لیں گے کیونکہ شہر میں آج موسم جزوی طور پر ابر آلود اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »