امیر قطر کی پاکستان آمد کے شیڈول میں تبدیلی ، 22ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امیر قطر کی پاکستان آمد کے شیڈول میں تبدیلی ، 22ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Qatar TamimbinHamad

اسلام آباد : امیر قطر شیخ تمیم بن حمادالثانی ہفتےکی دوپہر کےبجائے ہفتےکی شام پاکستان پہنچیں گے، ان کے دورہ پاکستان میں 22ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان ہے۔

وزیراعظم عمران خان ایئر پورٹ پر معزز مہمان کا استقبال کریں گے، پاکستان آمد کے بعد امیر قطر کو وزیراعظم ہاؤس لے جایا جائے گا، وزیراعظم ہاؤس میں معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کی بہترین 1000 یونیورسٹیوں کی فہرست جاری ، پاکستان کی کتنی شامل ہیں اور سب سے اوپر کونسی ہے ؟ زبردست خبر آ گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی 7 یونیورسٹیاں ”کواک کوریلی سیمونڈز“
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اب تک ایمنسٹی سکیم سے کتنے پاکستانیوں نے فائدہ اٹھایا اور کتنی رقم جمع ہوئی ، تفصیلات جان کر عمران خان کو بھی یقین نہ آئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کی وارننگ اور حکومت کی مسلسل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کی ایرانی میزائل سے فوجی ڈرون کی تباہی کی تصدیقپاسدارانِ انقلاب کا دعوی ہے کہ ڈرون کو ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر گرایا گیا جبکہ امریکہ کا کہنا ہے کہ فوجی ڈرون کو آبنائے ہرمز پر بین الاقوامی فضائی حدود میں نشانہ بنایا گیا۔ That's nice that's the better way to just tackle the Americans maybe they are just trying to create an incident for a big war very much needed specially for Trump for the next term . It’s not going to turn in to any war. They are buddies in reality. ٹرمپ مشرق وسطی میں آگ لگا کر ہی دم لیں گے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت پاکستان سے مذاکرات پر آمادہ ہوگیااسلام آباد: پاکستان کی خطے میں قیام امن کیلئے مذاکرات کی پیش کش پر بھارت کی طرف سے مثبت جواب آیاہےاور ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے پاکستان سے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ پاکستان نے کشمیر اور دہشت گردی سمیت تمام مسائل پر مذاکرات کی پیش کش کی تھی۔ ذرائع کا […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر: مسلح تصادم میں اضافہ، فوجی اہلکاروں کی ہلاکتیںبھارت کے زیرانتظام کشمیر میں ایک ہفتے کے دوران مسلح جھڑپوں اور بم دھماکوں میں چار عسکریت پسند اور سکیورٹی فورسز کے آٹھ اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں۔ Kashmiriyon ki Halakat nazar nai ati بھارتی فوج کے مظالم کے بارے میں بھی رپورٹ پیش کر دیا کریں، یا صرف بی بی سی نے طاغوتی طاقتوں کے فوطے چک پروگرام ہی کرنا ہے، فلسطین اور کشمیر میں ظلم نظر نہیں آتا It is highly unlikely that PAK authorities would share any information with indian security agencies.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

‘پاکستان کی موجودہ آبادی کا نصف حصہ 2050 میں دگنا ہوجائےگا‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »