‘پاکستان کی موجودہ آبادی کا نصف حصہ 2050 میں دگنا ہوجائےگا‘ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اقوام متحدہ کے مطابق دنیا کے 8 ممالک کی آبادی کا نصف حصہ 2050 تک دگنا ہوجائے گا۔ DawnNews Pakistan India

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر کی آبادی میں 2050 تک تقریباً 2 ارب نفوس کا اضافہ ہوجائے گا اور پاکستان ان 10 مملک کی فہرست میں 9ویں نمبر ہے جہاں موجودہ آبادی کا نصف حصہ 2050 میں دگنا ہوجائےگا۔کے مطابق عالمی ادارہ اقوام متحدہ کے پاپولیشن ڈویژن کی جاری کردہ ورلڈ پولیشن 2019 رپورٹ میں پاکستان کی موجودہ آبادی کا نصف حصہ 2050 تک دگنا ہوجانے پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کی موجودہ آبادی 7 ارب 70 کروڑ ہے جو 2050 تک تقریباً 9 ارب 70 کروڑ تک پہنچ...

آبادی سے متعلق جائزہ رپوٹ میں کہا گیا کہ پاکستان کی موجودہ آبادی 21 کروڑ 70 لاکھ نفوس پر مشتمل ہے حیرت انگیز طور پر2017 کے بعد سے آبادی میں تقریباً 1 کروڑ 20 لاکھ افراد کا اضافہ ہوا۔رپورٹ میں کہا گیا کہ دیگر 8 ممالک میں بھارت، نائجیرہ، کانگو، ایتھوپیا، تنزانیہ، انڈونیشا، مصر اور امریکا شامل ہیں۔بھارت سے متعلق رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ بھارت میں موجودہ شرح پیدائش کے تناظر میں 2027 تک اس کی آبادی تناسب کے اعتبار سے چین کو شکست دے دی گی۔علاوہ ازیں پاکستان اور نائجیرہ میں آبادی کا تناسب 1990 اور...

اقوام متحدہ کے محکمہ آبادی کی رپورٹ میں کہا گیا کہ دنیا میں موجودہ نوجوان طبقہ جو افزائش نسل کی صلاحیت رکھتا ہے، ان کی تعداد گزشتہ ادوار کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ 2019 میں دنیا بھر کی آبادی کا 40 فیصد حصہ ان مملک سے تعلق رکھتا ہے جہاں خواتین نے زندگی بھر میں دو سے چار بچوں کو جنم دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ محمودقریشی کی برطانیہ میں مقیم بزنس کمیونٹی کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوتشاہ محمودقریشی کی برطانیہ میں مقیم بزنس کمیونٹی کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu ShahMehmoodQureshi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹیم انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کی تیاریاں مکملٹیم انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کی تیاریاں مکمل تفصيلات جانئے: DailyJang سب تبلیغیوں کو فارغ کیا جائے اور بڑے سے لیکر چھوٹے تک سب تبلیغیوں کو کھلاڑیوں سے ملنے پر پابندی ہونی چاہئے ان سلیکٹر وم کو کھیل سے زیادہ تبلیغ میں لی جانے کی فکر ہوتی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ کرکٹ میں پاکستان کیخلاف بھارت کی بڑی فتح، ہر شعبے میں آؤٹ کلاس کردیاورلڈکپ کرکٹ میں پاکستان کیخلاف بھارت کی بڑی فتح، ہر شعبے میں آؤٹ کلاس کردیا تفصیلات جانئے: ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات : DailyJang CWC19 CricFun WeHaveWeWill INDvPAK
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

احسن اقبال کی پاکستان پوسٹ میں بہتر کارکردگی کاکریڈٹ لینےکی کوشش، مراد سعیدکا جوابی واراسلام آباد:مسلم لیگ ن کےرہنمااحسن اقبال کی پاکستان پوسٹ میں بہترکارکردگی کاکریڈٹ لینےکی کوشش پر مرادسعید نے پوسٹل سروسزمیں حالیہ اقدامات کی رپورٹ جاری کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماضی میں مختلف ممالک نے اپنے دارالحکومت کیوں بدلے؟انڈونیشیا کا ایک نیا دارالحکومت بنانے کا اعلان یہ ظاہر کرتا ہے کہ کس طرح حکومتیں اپنے پرانے تاریخی شہروں کو تاریخ کے حوالے کر دیتی ہیں۔ اس بارے میں نو ایسی ہی مثالیں موجود ہیں۔ What do you expect when we have a Raelo Kata pm. Our nation is cursed
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی معاشی ٹیم ملک میں معاشی استحکام لارہی ہے، رضا باقر - Newsone Urduکراچی: گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معاشی ٹیم ملک میں معاشی استحکام لارہی ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ ملک کا معاشی مستقبل روشن ہے اور پاکستان کی معاشی ٹیم ملک میں معاشی استحکام آچکا ہے۔ غیر یقینی کی صورتحال کو ختم …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »