امریکہ کی ایرانی میزائل سے فوجی ڈرون کی تباہی کی تصدیق

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاسدارانِ انقلاب کا دعوی ہے کہ ڈرون کو ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر گرایا گیا جبکہ امریکہ کا کہنا ہے کہ فوجی ڈرون کو آبنائے ہرمز پر بین الاقوامی فضائی حدود میں نشانہ بنایا گیا۔

ایک امریکی اہلکار نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ گرایا جانے والا ڈرون یو ایس نیوی ایم کیو 4 سی ٹریٹون تھا۔

کوہِ مبارک، جہاں ایران کے مطابق اس نے جمعرات کو ڈرون مار گرایا، آبنائے ہرمز کے نزدیک ہے جو کہ تیل کی بین الاقوامی ترسیل کا ایک اہم راستہ ہے۔ جمعرات کو ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ امریکی ڈرون گرا کر انھوں نے ایک واضح پیغام بھیجا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پہلے تو امریکہ موصوف کسی بھی ڈرون کے گرنےسے انکاری تھے پھر کیوں اعتراف کیا؟

ٹرمپ مشرق وسطی میں آگ لگا کر ہی دم لیں گے۔

It’s not going to turn in to any war. They are buddies in reality.

That's nice that's the better way to just tackle the Americans maybe they are just trying to create an incident for a big war very much needed specially for Trump for the next term .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈیا: دماغی بخار سے سو سے زیادہ بچوں کی موتانڈیا کی ریاست بہار میں حکام کا کہنا ہے کہ اکیوٹ انسیفلائٹس سنڈروم (اے ای ایس) یعنی شدید دماغی بخار سے سو سے زیادہ بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔ اللہ پاک اپکی بیٹی کو صحت کاملا عطا فرمایں امین الله أكبرﷻ💖💖💖 Insha Allah will recover very soon
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایران سے کوئٹہ آنے والی مال گاڑی کی بوگیاں پٹری سے اترگئیںایران سے کوئٹہ آنے والی مال گاڑی کی بوگیاں پٹری سے اترگئیں Iran Quetta PakistanRailway Train Accident ShkhRasheed PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موبائل میں‌ کوکین سے متعلق میسج پر برطانوی سیاح کی امریکا سے ملک بدریموبائل میں‌ کوکین سے متعلق میسج پر برطانوی سیاح کی امریکا سے ملک بدری مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Mobile Massage
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

احتساب عدالت نے آصف زرداری کو اپنے بچوں سے ملاقات کی اجازت دیدیاحتساب عدالت نے میگا منی لانڈرنگ جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار سابق صدر آصف زرداری کو اپنے بچوں سے ملاقات کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں آصف زرداری کی جانب سے اُن کے وکیل...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

'وزیراعظم نے اراکین کو پارلیمانی کارروائی نہ چلنے دینے کی کوئی ہدایت نہیں کی' - Pakistan - Dawn Newsمیڈمُآپ لوگی عادی جھوٹے ہو۔ آپ تو کہتے تھے کہہ چئرمین نیب کی ویڈیو بھی آپ نے لیک نہیں کی؟؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزارت صحت کو لشمینیا کی دواؤں کے لیے جنیوا میں عالمی ادارے سے رابطے کی ہدایتوزارتِ صحت کو لشمینیا کی دواؤں کے لیے جنیوا میں عالمی ادارے سے رابطے کی ہدایت کی گئی ہے، اس سلسلے میں وفاقی دار الحکومت میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ Bila Tabsara!WHA.Arifshah USA
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »