صلح کی بات پر این آراوکا الزام لگایاجاتاہے،خواجہ آصف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

صلح کی بات پر این آراوکا الزام لگایاجاتاہے،خواجہ آصف تفصیلات جانئے: DailyJang

اسلام آبادمسلم لیگ کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ صلح صفائی کی بات کرنے پر این آراوکا الزام لگادیاجاتاہے‘ہم حکومت کو پورا وقت دینا چاہتے ہیں مگر وفاداریاں بدلنے والے لوگ ماحول زیادہ خراب کرتے ہیں ‘ عمران خان سن لیں کرایے کے لوگوں سے ایجنڈا مکمل نہیں ہوگا، ان کا پاکستان میں کوئی اسٹیک نہیں، ان کی ڈوریاں کہاں سے ہلائی جاتی ہیں، آپ تنقید کرتے ہیں کہ یہ علاج کے لیے باہر

جاتے ہیں اور آپ معیشت کا علاج باہر سے کرا رہے ہیں‘نواز شریف کے بیانیے کی جڑیں دن بدن مضبوط ہوتی جا رہی ہیں‘آئین کی حرمت کو پامال کیا گیا تو وفاق کو خطرہ ہوگا، چور دروازوں سے سیاسی پارٹیوں میں آنے والوں کا اگلی سیٹوں پر بیٹھنا لمحہ فکریہ ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہاکہ ماحول کی کشیدگی میں زیادہ ہاتھ ان کا ہے جو وفاداریاں تبدیل کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’صلح، صفائی کی بات جائے تو این آر او مانگنے کا الزام لگادیا جاتا ہے‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اے پی این ایس کا انیس اے خان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیتاے پی این ایس کا انیس اے خان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت میثاق معیشت کی بات کرتی ہے اور این آر او کا الزام بھی لگاتی ہے، خورشید شاہ - ایکسپریس اردوحکومت میثاق معیشت کی بات کرتی ہے اور این آر او کا الزام بھی لگاتی ہے، خورشید شاہ -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کل ایک وی آئی پی قیدی نے این آر او مانگ لیا، فردوس عاشقکل ایک وی آئی پی قیدی نے این آر او مانگ لیا، فردوس عاشق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایک وی آئی پی قیدی نے کل قومی اسمبلی میں این آر او مانگا: فردوش عاشق اعوانایک وی آئی پی قیدی نے کل قومی اسمبلی میں این آر او مانگا: فردوش عاشق اعوان Firdousashiqawan NRO NationalAssembly VIP Prisoner Kitny be ghairat hai ye aurat kbi osi k kalmy party ni thakty thy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایک وی آئی پی قیدی نے پارلیمنٹ آ کر این آر او مانگا,نواز شریف سے وزیراعظم کا مقابلہ کرنا درست نہیں: فردوس عاشقایک وی آئی پی قیدی نے پارلیمنٹ آ کر این آر او مانگا,نواز شریف سے وزیراعظم کا مقابلہ کرنا درست نہیں: فردوس عاشق Dr_FirdousPTI MediaTalk pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official MediaCellPPP BBhuttoZardari pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »