خواجہ آصف نے بھی میثاق معیشت کو مذاق معیشت قرار دے دیا

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خواجہ آصف نے بھی میثاق معیشت کو مذاق معیشت قرار دے دیا مزید جانیئے:AajNews AajUpdates

سیالکوٹ میں ن لیگ کے رہنماء خواجہ آصف نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ بجٹ بحث میں بھر پورحصہ لے رہے ہیں ،عوام دشمن بجٹ منظورنہیں ہونےدیں گے،یہ بجٹ عوام دشمن بجٹ ہے۔

خواجہ آصف نے کہا کہ بجٹ اکانومی اور بزنس کلاس کیلئے مثبت ثابت نہیں ہوگا،وفاقی بجٹ معاشی بدحالی کا سبب بنے گا،ڈالر 185تک جانے کےتاثرات دیکھائی دےرہےہیں۔ ن لیگی رہنماء کا کہنا تھا کہ حکومت معیشت کی بہتری کیلئےملک میں موجود لوگوں سے رائے لے ،معیشت کی بہتری کیلئےباہرسے ڈاکٹرمنگوائے گئے،مشرف دورمیں بھی ایسےہی افراد آئے تھے،آنے والے وقت میں مہنگائی آسمان کو چھوئے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ صنعتکاروں کیلئےزیرریٹڈکاخاتمہ بہت بڑا دھچکا ہے،ایکسپورٹرزکا پیسہ آج بھی حکومت کے پاس پھنساہے ،بجٹ پرحکومت اوراپوزیشن کے درمیان شدید اختلافات ہیں،ہماری معیشت کا دارومدار بیرونی ایجنڈے پر ہے،ہم معیشت کے قتل میں شامل نہیں ہوں گے۔ خواجہ آصف نے کہاکہ عمران خان جن کوڈاکوکہتےتھےآج انہیں عزت دےرہے ہیں،چوہدری شجاعت کوعمران خان نےڈاکوکا خطاب دیاتھا،عمران خان کل غلط تھے یا آج غلط ہیں؟ماحول ٹھیک ہونےتک میثاق معیشت پربات نہیں ہوسکتی۔ان نہوں نے مزید کہا کہ مریم نواز کا ایک اپنا سیاسی مستقبل ہے،مریم نوازکامیثاق معیشت پراختلافات پارٹی میں جمہوریت کی عکاس ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خواجہ آصف نے بھی میثاق معیشت کو مذاق معیشت قراردے دیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم میثاق معیشت پر اعتماد میں لیں، آصف زرداری - ایکسپریس اردووزیراعظم کی تجاویز سامنے آئیں گی تو اپنی جماعت اور اپوزیشن سے بات کریں گے، سابق صدر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سینیٹ اجلاس:اپوزیشن نے نیا بجٹ بنانے کا مطالبہ کردیاسینیٹ اجلاس:اپوزیشن نے نیا بجٹ بنانے کا مطالبہ کردیا Senate pmln_org PTIofficial MediaCellPPP pid_gov MoIB_Official Budget2019_20 Opposition ImranKhanPTI SenatePakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ کا بجٹ مسترد کردیاتفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ حکومت کی جانب سے پیش کردہ بجٹ مسترد کردیا.. یہ چیز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی، بجٹ پر دھواں دھار تقریریں، خورشیدشاہ نے ایک ایک حکومتی وعدہ یاد دلادیاقومی اسمبلی، بجٹ پر دھواں دھار تقریریں، خورشیدشاہ نے ایک ایک حکومتی وعدہ یاد دلادیا تفصیلات جانئے: DailyJang In fact he should be leader of opposition.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم نے بجٹ حمایت کراچی اور حیدر آباد پیکج سے مشروط کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان نے بجٹ حمایت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »