قومی اسمبلی، بجٹ پر دھواں دھار تقریریں، خورشیدشاہ نے ایک ایک حکومتی وعدہ یاد دلادیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی اسمبلی، بجٹ پر دھواں دھار تقریریں، خورشیدشاہ نے ایک ایک حکومتی وعدہ یاد دلادیا تفصیلات جانئے: DailyJang

اسلام آبادقومی اسمبلی میں بجٹ پر دھواں دار تقاریر‘ خورشیدشاہ نے ایک ایک حکومتی وعدہ یاد دلایا۔خورشیدشاہ نے کہاکہ حکومت بجٹ کا 15فیصد صرف ڈیم بنانے کےلئے مختص کرے تو پیپلز پارٹی ساتھ دیگی، این ایف سی ایوارڈ کو چھیڑا گیا تو وفاق کو خطرہ ہو گا‘سیاستدان جھوٹ نہیں بولتا مگر عمران خان نے تمام باتوں پر یوٹرن لیا‘ن لیگ کے خرم دستگیر کا کہناتھاکہ حکومت کوئی ٹارگٹ پورا نہیں کر سکے گی اور6ماہ بعد دوبارہ آئی ایم یف کے پاس جائیگی‘ وزیرمملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا کہ بھارت ڈیم بناتا رہا اور...

نہ چھوڑا جائے ۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی صدارت میں ہواجس میں بجٹ پر بحث کا سلسلہ جاری رہا۔خورشید شاہ کا عمران خان پر تنقید کا نرالہ انداز ،ایوان پرائمری کلاسکا منظر پیش کرتا رہا،وزیر اعظم عمران خان کے دھرنے کے دوران کنٹینرز پر کئے گئے اعلانات اور ان پر لئے گئے تمام یوٹرنز کو باری باری گنوایا جبکہ ایوان میں موجود پیپلز پارٹی کے دیگر ارکان خورشید شاہ کے گنوائے گئے ہر یوٹرن پر بلند آواز میں جواب دیتے رہے ۔خورشید شاہ نے کہا کہ میں قرضہ نہیں لوں گا،تو پیپلز پارٹی کے ارکان نے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

In fact he should be leader of opposition.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے اپنی ہی حکومت کے بجٹ پر اعتراضات اٹھا دیئے۔رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے اپنی ہی حکومت کے بجٹ پر اعتراضات اٹھا دیئے۔ PTIGovernment Pakistan Budget2019 NationalAssembly AsadUmar Speech BudgetSession Asad_Umar NAofPakistan pmln_org MediaCellPPP ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بجٹ اجلاس: پیپلز پارٹی اور متحدہ آمنے سامنےبجٹ اجلاس: پیپلز پارٹی اور متحدہ آمنے سامنے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں اگلےمالی سال کےلئےبجٹ پربحثقومی اسمبلی میں اگلے مالی سال کے لئے بجٹ پر بحث جاری ہے۔صاحبزادہ صبغت اللہ نے بجٹ کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رضا ربانی کا قومی ترقیاتی کونسل کی تشکیل پر تحفظات کا اظہار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

رضا ربانی کا قومی ترقیاتی کونسل کی تشکیل پر تحفظات کا اظہار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

زرتاج گل قومی اسمبلی میں خورشید شاہ پر پھٹ پڑیںقومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے وزیراعظم پر طنز کیا جس پر تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل نے کہا کہ ڈیم پر تنقید کرنے والوں کو...; zartajgulwazir بہت اچہا zartajgulwazir شہزادی Maza aa gya ...ik dam perfect
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »