بجٹ اجلاس: پیپلز پارٹی اور متحدہ آمنے سامنے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بجٹ اجلاس: پیپلز پارٹی اور متحدہ آمنے سامنے تفصیلات جانئے: DailyJang

قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان آمنے سامنے آ گئیں، ایم کیو ایم کے صلاح الدین نے الزام لگایا کہ گزشتہ دس برسوں میں پیپلزپارٹی حکومت کو این ایف سی ایوارڈ سے اربوں روپے ملے لیکن کراچی، حیدرآباد سمیت کسی ایک شہر میں ایک روپیہ بھی عوام پر خرچ نہیں کیا گیا۔

سابق صدر آصف علی زرداری نے فوراً جواب دیا کہ مشرف حکومت نے ہزاروں کروڑ روپے ایم کیو ایم کو دئیے، بتائیں کہاں خرچ کیے؟ صرف ہتھیار خریدے گئے اور کراچی میں خون کی ندیاں بہا دی گئیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم اپنی طرف دیکھے کہ یہ مسلسل حکومتوں کا حصہ رہے لیکن عوام کے لیے کیا کیا؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری کو اس لئے گرفتار کیا گیا تاکہ بجٹ کو دھاندلی سے منظور کرایا جاسکے:بلاول بھٹوآصف زرداری کو اس لئے گرفتار کیا گیا تاکہ بجٹ کو دھاندلی سے منظور کرایا جاسکے:بلاول بھٹو BilawalBhutto Tweet AsifZardari NAB Budget2019_20 MediaCellPPP pid_gov BBhuttoZardari MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی اجلاس، اپوزیشن نے بجٹ مسترد کردیا - ایکسپریس اردوحکومت بجٹ واپس لے کر عوامی خواہشات کی عکاسی کرنے والا بجٹ دوبارہ پیش کرے، قائد حزب اختلاف 2 ghanty se bol.rha h bd m hakumat bole to bolny nhi dety bhag jty hain
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسپیکر قومی اسمبلی نے آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے - ایکسپریس اردوآصف زرداری قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شریک ہوں گے، خورشید شاہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی سی بی گورننگ بورڈ اجلاس میں بجٹ منظور نہ ہو سکاپی سی بی گورننگ بورڈ اجلاس میں بجٹ منظور نہ ہو سکا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صوبہ بلوچستان کا 419 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش - Newsone Urduکوئٹہ: صوبہ بلوچستان کا آئندہ مالی سال 20-2019 کا 419 ارب روپے سے زائد کا بجٹ صوبائی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر عبدالقدوس بزنجو کی زیرصدارت منعقد ہوا جس میں صوبائی وزیر خزانہ ظہور بلیدی نے آئندہ مالی سال20-2019 کا بجٹ پیش کیا۔ وزیر خزانہ ظہور بلیدی کا بجٹ پیش …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سرکار بجٹ پر خود شور کر رہی ہے: قائم علی شاہسرکار بجٹ پر خود شور کر رہی ہے: قائم علی شاہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »