قومی اسمبلی میں اگلےمالی سال کےلئےبجٹ پربحث

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی اسمبلی میں اگلےمالی سال کےلئےبجٹ پربحث NationalAssembly pid_gov

سرمایہ کار دوست قرار دیا، انہوں نے کہا کہ ملک کو درست سمت میں گامزن کردیاگیا ہے اور اسے ترقی اور خوشحالی کی شاہراہ پر گامزن کیا جائے گا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ برآمدات پر مبنی صنعت پر ٹیکس چھوٹ کے خاتمے سے نہ صرف رزگار کے مواقع کم ہوں گے بلکہ ہماری برآمدات بھی مزید کم ہوںگی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو یہ فیصلہ واپس لینا چاہیے۔عمران خان کے پاس این آر او دینے کا کوئی اختیار نہیں ، نیب کا میرے ساتھ رویہ عزت والا ہے:آصف...

فخر امام نے کہا کہ ملک کو درپیش موجودہ اقتصادی چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے زراعت کے شعبے کو ترقی دی جانی چاہیے۔ محمد یوسف تالپور نے تمام شعبوں کی ترقی کیلئے وسائل کی منصفانہ تقسیم کی ضرورت پر زوردیا۔ منیر خان اورکزئی نے کہا کہ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ معیشت کو دستاویزی شکل دینے پر توجہ مرکوز کی جارہی ہے اور صنعتوں کی بحالی اور برآمدات کے فروغ کیلئے خام مال پر ڈیوٹیز کم کردی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری کی قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت،سیکورٹی کے سخت انتظاماتسابق صدر آصف علی زرداری کی قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ اسلام آباد میں نیب راولپنڈی کے دفتر کے چاروں اطراف سے روڈ بلاک ہے۔ نیب راولپنڈی کے...; Thamasha Our very own Nelson Mandela 😂😂 جہاں چوروں اور ڈاکوؤں کو کال کوٹھری میں ڈالنے کے بجائے اسمبلیوں میں ھیرو بنا کر پیش کیا جائے وہ قوم پھر اللہ کے عذاب کی منتظر رھے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

این آر او کس نے مانگا، گواہ لائیں ، شہباز شریفاین آر او کس نے مانگا، گواہ لائیں ، شہباز شریف تفصيلات جانئے: DailyJang چور شہباز ہزاروں کواہ اب تک چینلز میں بتا چکے ہیں چور کبھی خود کو چور کہتا ھے NRO ملا نہی تو انگور کھٹے ہیں SHABAZGIL ImranKhanPTI Kashifabbasiary arifhameed15 AnwarLodhi TeamAleemKhan Dr_FirdousPTI pmln_org
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسپیکر قومی اسمبلی نے آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے - ایکسپریس اردوآصف زرداری قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شریک ہوں گے، خورشید شاہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی گاڑی کے نیچے آ کر لیگی کارکن زخمیلیگی کارکن شہباز شریف کی گاڑی کے نیچے آکر زخمی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی ’’جی حضوری،،شہباز شریف کی ’’جی حضوری،، ’’خبر‘‘ ان سے ملتی نہیں۔ملاقاتیں بڑھیں تو آنکھ کا لحاظ قلم کی روانی کو متاثر کرتا ہے اور میرے لئے سیاسی معاملات پر تبصرہ آرائی کے لئے ’’غیرجانب داری‘‘ کا ڈھونگ برقرار رکھنا ضروری ہے, javeednusrat
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ اجلاس: پیپلز پارٹی اور متحدہ آمنے سامنےبجٹ اجلاس: پیپلز پارٹی اور متحدہ آمنے سامنے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »