پاکستانی پلیئرز کا ہوٹل سے باہر نکلنا مشکل ہوگیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی پلیئرز کا ہوٹل سے باہر نکلنا مشکل ہوگیا تفصيلات جانئے: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات : DailyJang CWC19

آئی سی سی ورلڈ کپ میں اب تک کی مایوس کن کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے پلیئرز کا ہوٹل سے باہر نکلنا مشکل ہوگیا ہے، کھلاڑی جہاں جاتے ہیں انہیں پاکستانی کمیونٹی کے چند لوگوں کی جانب سے ہراساں کیا جارہا ہے جس کی وجہ سے پلیئرز بھی کافی پریشر کا شکار ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ایک وڈیو میں ایک مداح نے مقامی ریستوران میں پاکستان ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو ہراساں کیا۔سرفراز احمد اپنے بیٹے کے ساتھ فوڈ کورٹ کی جانب جارہے تھے جب مبینہ مداح نے سرفراز احمد پر ذاتی حملے کرتے ہوئے نامناسب زبان استعمال کی۔ ایسا ہی ایک اور واقعہ لندن کے ایک شاپنگ مال کے باہر دیکھا گیا جہاں کچھ نوجوانوں نے امام الحق اوربابر اعظم پر فقرے کسے۔ تاہم کھلاڑیوں نے کسی ردعمل کا اظہار نہیں کیا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک ایسے موقع پر جب ٹیم ورلڈ کپ میں بقا کی جنگ لڑرہی ہے، عوام کا نامناسب رویہ ٹیم کیلئے مزید حوصلہ شکن ثابت ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی کا ایک بارپھر ریٹائرڈ کرکٹرز سے رابطوں کا فیصلہ - ایکسپریس اردوبورڈ سربراہ دور حاضر کے ریٹائرڈ کرکٹرز سے نوجوانوں کی گرومنگ کا کام لینا چاہتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈکپ، آسٹریلیا اور بنگلادیش کا مقابلہ آج ہوگاورلڈکپ، آسٹریلیا اور بنگلادیش کا مقابلہ آج ہوگا تفصیلات جانئے: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات : DailyJang CWC19 CricFun AUSvBAN
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کا بنگلا دیش کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہآسٹریلیا کا بنگلا دیش کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ تفصیلات جانئے: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات : DailyJang CWC19 CricFun AUSvBAN
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے اپنی جرسی کا رنگ تبدیل کر لیابھارت نے اپنی جرسی کا رنگ تبدیل کر لیا تفصیلات جانئے: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات : DailyJang CWC19 CricFun
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ ورلڈکپ 2019: آسٹریلیا اوربنگلادیش آج مدمقابل ہوں گےناٹنگھم : آئی سی سی ورلڈکپ 2019 میں مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، آج بنگلہ دیش اور آسٹریلیا کے درمیان ٹاکرا ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بارشوں میں بھیگتا کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء - Opinions - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »